اسلام آباد (پاکستان امیج) سوشل میڈیا کے موجودہ دور میں سینئر صحافی حامد میر نے لوگوں کی شادیوں میں جانے سے گریز کرنا شروع کردیا، اگر جاتے بھی ہیں تو طعام سے ’توبہ‘ کرچکے ہیں جس کا انکشاف انہوں نے ایک کالم میں کیا اور ساتھ وجہ بھی بتادی۔ روزنامہ جنگ میں چھپنے والے اپنے کالم میں حامد میر نے …
Read More »پاکستان
”نوازشریف اور عمران خان کو الیکشن لڑنے کا موقع ملنا چاہیے اور ۔۔“ اسد عمر نے اہم بیان جاری کر دیا
لاہور(پاکستان امیج) تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ میری ذاتی خواہش ہے الیکشن جلد سے جلد ہوں، نوازشریف اور چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کا موقع دینا چاہیے اور پھر انکا فیصلہ عوام پر چھوڑ دیا جائے۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا …
Read More »گورنر خیبرپختونخوا کی سرکاری ہیلی کاپٹر میں رشتے داروں اور پارٹی کارکن کے ساتھ دورہ سوات کی ویڈیو وائرل ہوگئی
پشاور (پاکستان امیج) گورنر خیبرپختونخوا غلام علی کی سرکاری ہیلی کاپٹر میں رشتے داروں اور پارٹی کارکن کے ساتھ دورہ سوات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق گورنر سرکاری ہیلی کاپٹر میں اپنے 2 پوتوں اوردوست تاجر کو سوات لے گئے اور سوات سے واپسی پر گورنر کے ساتھ پارٹی کا رکن اور اس کے دو …
Read More »لاہور ہائیکورٹ؛ فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،فرخ حبیب کے بھائی نے ابوذر سلمان نیازی ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی،آئی جی پنجاب نے …
Read More »سرکاری سکولوں کو نجی اداروں کو دینے کا الزام ،نگران حکومت میدان میں آگئی ،واضح اعلان کر دیا
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب کے نگران وزیراطلاعات عامر میر نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مونس الہٰی شرانگیز جھوٹ پھیلانا بند کریں۔ ایک بیان میں عامر میر نے کہا کہ حکومت پنجاب نے کسی سرکاری اسکول کو کسی پرائیویٹ تعلیمی ادارے کے حوالے نہیں کیا ہے، نہ ہی سرکاری سکولوں کو پرائیویٹائز کرنے کا کوئی فیصلہ ہوا ہے۔واضح رہے …
Read More »لاہور ہائیکورٹ ؛ نااہلی کی مدت 5سال کرنے کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نےنااہلی کی مدت 5سال کرنے کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلئے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں نااہلی کی مدت 5سال کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد بلال حسن نے شہری مشکور حسین کی درخواست پر سماعت کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ …
Read More »ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی 6مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت 24اکتوبر تک ملتوی
اسلام آباد(پاکستان امیج) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 6مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت 24اکتوبر تک ملتوی کر دی جبکہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 31اکتوبر تک توسیع کردی ۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بشریٰ بی بی کیخلاف ایک کیس اور …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا ۔ اعلان کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 283 روپے38 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 22 روپے43 پیسے کمی کی گئی ہے ، …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی نے خودکشی تو نہیں کی مگر عوام کو مجبور کر دیا،حمزہ شہباز
قصور (پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ لوگ 16 ماہ کی کارکردگی کا پوچھتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا تھا کہ وہ خودکشی کر لیں گے مگرآئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی نے خودکشی تو نہیں کی مگر عوام کو خود کشی کرنے پر مجبور …
Read More »آج رات سےطوفانی بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کردی
اسلام آباد (پاکستان امیج)ملک کے بیشتر علاقوں میں آج رات سے منگل تک تیز موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر دیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے واننگ جاری کی ہے کہ طوفانی بارشوں کے باعث مری،گلیات کشمیر، گلگت بلتستان ، چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بونیر، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں لینڈ سلائیڈنگ خطرہ ظاہر کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آج …
Read More »
Pakistan Image