اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا ورکنگ پیپر حکومت کو بھجوادیا، کتنی کمی تجویز کی گئی ؟

اسلام آباد (پاکستان امیج) آئل اینڈ گیس یگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ورکنگ پیپر حکومت کو ارسال کردیا ہے۔

“سما نیوز “کے مطابق ورکنگ پیپر میں اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 38روپے 49پیسے کمی کی تجویز دی گئی ہےجبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 21روپے کی کمی تجویز کی گئی ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا حتمی اختیار وزارت خزانہ کے پاس ہے، وزارت خزانہ کی جانب سے آج قیمتوں میں کمی کا اعلان متوقع ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *