لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گئی۔
نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے مریم نواز اہم ملاقاتیں کریں گی،ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف بھی کل سے اسلام آباد میں ہیں۔
Pakistan Image