پاکستان

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چینی صدر کی دعوت پر بیجنگ روانہ

اسلام آباد (پاکستان امیج) نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چین کے صدر کی دعوت پر بیجنگ روانہ ہو گئے ،وزیرِ اعظم 17 اور 18 اکتوبر کو بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون میں شرکت کریں گے۔انوارالحق کاکڑ 10 برس میں ترقیاتی کامیابیوں کے ساتھ مستقبل کے اہداف اور کلیدی منصوبے پر پاکستان کے تعاون کا اعادہ کریں گے اوربیلٹ …

Read More »

انتظامی مسائل یا کچھ اور ؟کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ،24 منسوخ

اسلام آباد (پاکستان امیج)کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر پی آئی اے کی 16 پروازوں سمیت 24 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ بڑی تعداد میں پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے۔”جنگ ” کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے انتظامی مسائل کی وجہ سے آج اندرونِ ملک کی …

Read More »

نقیب اللّٰہ قتل کیس: ضمنی چالان جمع نہ کرایا جاسکا، عدالت کا تفتیشی افسر پر اظہار برہمی

کراچی (پاکستان امیج) نقیب اللّٰہ قتل کے مقدمے کا ضمنی چالان تاحال کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں جمع نہ کرایا جاسکا، جس پر عدالت نے تفتیشی افسر پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔”جنگ ” کے مطابق انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللّٰہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ مقدمے …

Read More »

بدھ کی چھٹی ہو گی یا نہیں؟ نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے اہم قدم اٹھا لیا

لاہور (پاکستان امیج)ممکنہ سموگ کے پیشگی اقدامات کے تناظر میں تعلیمی اداروں میں بدھ کی چھٹی ہو گی یا نہیں؟ اس کا فیصلہ آج متوقع ہے ، وزیر اعلی محسن نقوی نے سموگ کی صورتحال کے تناظر آج فیصلہ کن اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی صورتحال کا جائزہ لینے …

Read More »

درخواستوں کے قابل سماعت ہونے کو ثابت نہ کیا تو میرٹ پر دلائل نہیں سنیں گے،چیف جسٹس پاکستان کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ درخواستوں کے قابل سماعت ہونے کو ثابت نہ کیا تو میرٹ پر دلائل نہیں سنیں گے،نجی کمپنیاں بتائیں متعلقہ فورمز سے رجوع کرنے کے بجائے ہائیکورٹ سے رجوع کیوں کیا؟ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فیول پرائس …

Read More »

سیکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں ہے، سائفر کیس فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹاتے ہوئے ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ فیصلے میں لکھا ہے کہ سیکیورٹی کے پیش نظر جیل ٹرائل چیئرمین پی ٹی آئی کے حق میں ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس کی جیل میں …

Read More »

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر ایک بار پھر ٹیکس بڑھا دیے

اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر ایک بار پھر ٹیکسز و اور ارجن بڑھا دیے۔ دستاویز کے مطابق حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ علاوہ ازیں ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی کی شرح 50 روپے سے بڑھا کر 55 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ پیٹرول …

Read More »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

کراچی (پاکستان امیج) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈارلر کی قیمت میں 1 روپیہ 2 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 277.62 روپے سے گرکر 276.60 روپے تک سستا ہوگیاہے ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 307.10 روپے …

Read More »

بظاہر جیل ٹرائل کے معاملے پر کوئی بدنیتی نظر نہیں آئی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست نمٹا دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سماعت کیخلاف درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ہدایات کیساتھ نمٹا دی۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جیل ٹرائل سکیورٹی …

Read More »

’نوازشریف کی واپسی پر ریڈ کارپٹ ن لیگ نہیں بلکہ کوئی اور بچھا رہا ہے, وہ اس عمر میں بھی ۔ ۔ ۔‘ خورشید شاہ کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف عمر کے اس حصے میں طاقت ور حلقوں سے ڈیل کر کے اقتدار میں آئیں گے تو ان کی سیاست کیا بچے گی؟ ان کی واپسی پر ریڈ کارپٹ ن لیگ نہیں بلکہ کوئی اور بچھا رہا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘میں گفتگو …

Read More »