سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم ٹل گئی

راولپنڈی(پاکستان امیج)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی، خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی،گزشتہ سماعت پر چالان کی نقول تقسیم نہ ہونے پر فرد جرم کی کارروائی نہیں ہو سکی ،عدالت نے ملزمان میں چالان کی نقول تقسم کردیں، عدالت نے فرد جرم کی کارروائی اگلی سماعت کیلئے مقرر کردی ،سائفر کیس کی سماعت ایک ہفتے تک ملتوی کردی گئی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *