اوپن مارکیٹ میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟ جان کر حیران ہو جائیں گے

کراچی (پاکستان امیج) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کو پَر لگ گئے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد 280 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا۔

دوسری جانب انٹربینک میں بھی ڈالر ریٹ اچانک اوپر چڑھنے لگا ہے، ایک روپے 97 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 279 روپے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *