لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی سعودی عرب سے دبئی کیلئے روانگی تاخیر کا شکار ہو گئی۔ نجی ٹی وی” جیو نیوز” کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے دبئی سے پاکستانی وقت کے مطابق پرواز میں صبح ساڑھے 10 بجے سوار ہونا تھا تاہم سعودی عرب میں ضروری میٹنگ کے سبب روانگی تعطل کا شکار …
Read More »پاکستان
نوازشریف کا طیارہ دبئی سے اسلام آباد آئے گا یا لاہور؟اعظم نذیر تارڑ کا اہم بیان سامنے آگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر اور (ن )لیگ کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ نوازشریف 21اکتوبر کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کریں گے،نوازشریف اسلام آباد ایئرپورٹ پر لیگل ایشوز نمٹانے کے بعد لاہور روانہ ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق لیگل ٹیم( ن) لیگ کاکہنا ہے کہ عدالتی ریلیف ملنے کے باوجود …
Read More »انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 79پیسے سستا
کراچی(پاکستان امیج)ایک روز کی اونچی اڑان کے بعد ڈالر کی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں قیمت کمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 79پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر278روپے 50پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ، دوسری جانب اوپن مارکیٹ …
Read More »سائفر کیس؛ جیل ٹرائل کرنے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹانے کا فیصلہ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)سائفر کیس میں جیل ٹرائل کرنے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹانے کا فیصلہ جاری کر دیا گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریری فیصلہ جاری کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ 27جون 2023کو اے ٹی سی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل …
Read More »نیب کا عدالت میں نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کے حق میں بیان
اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی سماعت کے دوران نیب کے وکیل نے درخواست گزار کے حق میں بیان دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے روبرو نوازشریف کے وکیل قاضی مصباح نے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے …
Read More »یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر آئی ایم ایف کااظہار تشویش
اسلام آباد(پاکستان امیج)یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے پر آئی ایم ایف کااظہار تشویش کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ کاکہناہے کہ گیس قیمتوں میں اضافے کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب کرلیاگیا،گیس قیمتوں میں اضافے کیلئے توانائی ڈویژن کی سمری آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر …
Read More »توشہ خانہ کیس: نواز شریف کی وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد(پاکستان امیج)توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں احتساب عدالت نے نواز شریف کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت کی، سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل قاضی مصباح عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل قاضی مصباح نے موقف اپنایا کہ نواز شریف کو اشتہاری قرار دیکر دائمی …
Read More »شیخ رشید لاپتا کیس؛ پولیس کو 26 اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم
راولپنڈی(پاکستان امیج) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے لاپتا ہونے کے کیس میں عدالت نے پولیس کو 26 اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کے لاپتا ہونے سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے، جس میں …
Read More »پولنگ کیلئے سیاسی وابستگی سے بالاتر عملے کی تعیناتی یقینی بنائی جائے،چیف الیکشن کمشنر
کوئٹہ (پاکستان امیج)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس سے خطاب میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا تھا کہ غیر جانبدارانہ اور پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، صاف و شفاف انتخابات اہم قومی ذمہ داری ہے،قومی …
Read More »نیب ترامیم سے متعلق فیصلے کے خلاف اپیل،حکومت کی تفصیلی گزارشات سپریم کورٹ میں جمع
اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس کےفیصلے کے خلاف اپیل میں تفصیلی گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کرادی،درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین، قانون کے برخلاف ہے، وفاقی حکومت کو اپنا مؤقف پیش کرنے کی بجائے صرف عدالتی سوالات کے جواب دینے تک محدود کیا گیا. وفاقی حکومت نے وزارت قانون کے …
Read More »
Pakistan Image