پاکستان

الیکشن کمیشن فوری عام انتخابات کی تاریخ دے، بلاول بھٹو

کراچی (پاکستان امیج)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے الیکشن کمیشن سے فوری عام انتخابات کی تاریخ دینے کا مطالبہ کردیا،ساتھ ہی انتخابات کیلئے عوامی رابطہ مہم بھی شروع کرنے کا بھی اعلان ۔ کراچی میں بلاول ہاؤس کے باہر سانحہ کارساز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کاکہنا تھافوری انتخابات کی تاریخ چاہتے ہیں ۔عوام کو ووٹ کا حق اور …

Read More »

عالمی دنیا کو مشرقی وسطیٰ میں دیر پا امن کے لیے اپنی کوششوں کو تیز کرنا ہوگا، جہانگیر ترین

لاہور(پاکستان امیج)پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیرترین کا کہنا ہے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے ہسپتال پر حملے نے پوری دنیا کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، عالمی دنیا کو مشرقی وسطیٰ میں دیر پا امن کے لیے اپنی کوششوں کو تیز کرنا ہوگا،سینکڑوں معصوم جانوں کا ضیاع ایک بڑا انسانی المیہ ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ …

Read More »

چار بچےقتل کرنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا

لاہور (پاکستان امیج)چار بچوں کو قتل کرکےلاشیں نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ماراگیا۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل ملزم عظیم نے بچوں کو قتل کرنے کے بعد ان کی لاشیں سوئے آصل کی نہر میں پھینک دی تھیں جن میں سے تین بچوں کی لاشیں نہر سے برآمد کرلی …

Read More »

عابد باکسر بازیابی کیس،سی سی پی او لاہور سےجواب طلب

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ میں سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی بازیابی کے لیے کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے سی سی پی او لاہور سے کل جواب طلب کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس علی ضیا باجوہ نے عابد باکسر کی اہلیہ فاطمہ عابد کی درخواست پر سماعت کی،فاطمہ عابد نے ایڈوکیٹ محمد شان کے وساطت سے درخواست دائر کی۔درخواست میں …

Read More »

پی پی رہنما شرمیلا فاروقی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

مکہ مکرمہ (پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی سیاسی رہنما شرمیلا فروقی نےعمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ شرمیلا فاروقی نے عمرے کے دوران لی گئیں دلکش و حسین مناظر کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹا گرام پر شیئر کیں۔ انہوں نے کیشپن میں بتایا کہ الحمدللہ! آج پاپا کی دوسری برسی پر ان کے ایصال …

Read More »

مریدکے میں گھر کی چھت گر گئی، 4 بہن بھائی شدید زخمی

لاہور (پاکستان امیج) مریدکے میں گھر کی چھت گرنے سے 4 بہن بھائی شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مریدکے میں خستہ حال گھر کی چھت اہل خانہ پر آ گری، بھاری ملبہ گرنے سے 4 بہن بھائی ملبے تلے دب گئے جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے نکال کر تحصیل …

Read More »

190ملین پاؤنڈ سکینڈل پر الگ درخواست لیکر شہری اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش، چیف جسٹس عامر فاروق کے اہم ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)190ملین پاؤنڈ سکینڈل پر الگ درخواست لیکر شہری اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست ڈاکٹر شفیق الرحمان کی جانب سے دائر کی گئی،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ آپ کی درکواست پر رجسٹرار کا اعتراض ہے،یہ درخواست چیمبر اپیل میں ہی سنی جائے گی،چیمبر اپیل پر جو فیصلہ ہوگا …

Read More »

نوازشریف کی درخواست پر آج ہی بینچ تشکیل دیئے جانے اور سماعت کا امکان

اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائدنوازشریف کی ضمانت کی درخواست پر آج ہی بینچ تشکیل دیئے جانے اور سماعت کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی” دنیا نیوز” کے مطابق نوازشریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر نمبر الاٹ کر دیا گیا۔ نوازشریف کی جانب سے ان کے وکلاء اعظم نذیر تارڑ، امجد پرویز اور عطا تارڑ نے …

Read More »

‘ عدالت پہنچنے تک گرفتاری سے روکا جائے’، نواز شریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق نوازشریف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورت میں دائر حفاظتی ضمانت کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ کیسز …

Read More »

پاکستان نے ہتھیاروں کے نظام ابابیل کا کامیاب تجربہ کر لیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاکستان امیج) پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان نے ہتھیاروں کے نظام ابابیل کا کامیاب تجربہ کر لیا جس کا مقصد مختلف ڈیزائن، تکنیکی پیرامیٹرز اور ہتھیاروں کے مختلف نظاموں کی کارکردگی کا …

Read More »