ڈالر ریٹ مسلسل چڑھنے لگا، ایک روپے سے زائد مہنگا

کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ مسلسل چڑھنے لگا جو ایک روپے سے زائد مہنگا ہو گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایک روپے 97 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 279 روپے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔

اس سے قبل بھی آج ڈالر ریٹ میں اضافہ دیکھنے میں آیا جب ایک روپے اضافے سے ڈالر 278 روپے 3 پیسے میں فروخت ہوا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *