190ملین پاؤنڈ سکینڈل پر الگ درخواست لیکر شہری اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش، چیف جسٹس عامر فاروق کے اہم ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)190ملین پاؤنڈ سکینڈل پر الگ درخواست لیکر شہری اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست ڈاکٹر شفیق الرحمان کی جانب سے دائر کی گئی،چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہاکہ آپ کی درکواست پر رجسٹرار کا اعتراض ہے،یہ درخواست چیمبر اپیل میں ہی سنی جائے گی،چیمبر اپیل پر جو فیصلہ ہوگا اس کے مطابق دیکھا جائیگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *