مریدکے میں گھر کی چھت گر گئی، 4 بہن بھائی شدید زخمی

لاہور (پاکستان امیج) مریدکے میں گھر کی چھت گرنے سے 4 بہن بھائی شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مریدکے میں خستہ حال گھر کی چھت اہل خانہ پر آ گری، بھاری ملبہ گرنے سے 4 بہن بھائی ملبے تلے دب گئے جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے نکال کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

بتایا گیا ہے کہ ہسپتال میں داخل بچوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *