اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کا کہنا ہے کہ تاریخ میں ایسی مثال موجود نہیں کہ مجرم کو ضمانت دی جائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی قانونی ٹیم کے رکن شعیب شاہین نے کہا کہ آج نواز شریف کو ضمانت دے کر قانون کے ساتھ مذاق کیا گیا۔ انہوں نے …
Read More »پاکستان
پاکستان کا سکھ یاتریوں کو ویزہ آن آرائیول دینے کا اعلان
لاہور (پاکستان امیج)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سکھ یاتریوں کو ویزا آن آرائیول اور ٹورز کا خصوصی پیکیج دینے کا اعلان کر دیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے بیرون ملک سے آئے سکھ یاتریوں کے وفد سے ملاقات کے دوران کہا سکھ یاتریوں کو پاکستان آمد پر ویزا آن آرائیول دینے منصوبہ بنا رہے ہیں، اس ضمن میں وفاقی حکومت …
Read More »شمالی و جنوبی وزیرستان میں جھڑپیں، 6 دہشت گرد ہلاک،4جوان شہید
وزیرستان (پاکستان امیج) شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان دو جھڑپوں میں ہائی ویلیو ٹارگٹ سمیت 6 دہشت گرد مارے گئے، 4 اہلکار وطن پر قربان ہوگئے. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان …
Read More »عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، پاکستان میں قیمتیں گر گئیں
کراچی(پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ بڑھنے کے باوجود پاکستان میں قیمتیں کم ہو گئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان میں 24قیراط سونا200روپے سستا ہو کر 2لاکھ 6300 روپے ہو گیاجبکہ 10گرام سونا 171روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 76ہزار 869روپے ہو گیا۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر مہنگا ہوکر 1972 ڈالر …
Read More »موسمیاتی تبدیلی،اکتوبر میں بارشوں سے 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
لاہور(پاکستان امیج) صوبائی دارالحکومت لاہور ماحولیاتی تبدیلیوں کی زد میں آگیا، اکتوبر میں ہونے والی بارشوں نے 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔چیف میٹرولوجسٹ محمد اسلم کے مطابق رواں سال اکتوبر میں ہونے والی موسلادھار بارشیں 30سال قبل اکتوبر میں برسی تھیں۔ اکتوبر کا مہینہ خشک ہوتا ہے تاہم اس ماہ معمول سے زائد بارشیں برسی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے …
Read More »قرض کی عدم ادائیگی: سندھ ہائیکورٹ نے 20 سال بعد دائر درخواست کا فیصلہ سنا دیا
کراچی(پاکستان امیج)سندھ ہائی کورٹ نے مرزا شوگر مل کی جانب سے نجی بینک کو قرض کی عدم ادائیگی کے کیس میں 20 سال بعد دائر درخواست کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے مرزا شوگر مل کی جانب سے بینک کے خلاف دائر کی گئی درخواست مسترد کر دی۔سندھ ہائی کورٹ نے بینک کی درخواست منظور کرتے ہوئے رقم کی ادائیگی کا …
Read More »پنجاب اسمبلی بھرتی کیس،پرویز الہی کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنیکی درخواست پر فیصلہ آگیا
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب اسمبلی بھرتی کیس میں پرویز الہی کی ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔ سابق وزیراعلی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں ٹرائل کورت کی جانب سے ضمانت کا فیصلہ واپس لینے کے معاملے پر سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی۔ عدالت …
Read More »بڑی طاقتیں غزہ میں دہشتگردی بند کروانے کےلئے اسرائیل پر دباﺅ ڈالیں، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آ باد (پاکستان امیج)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کی پاکستان نے شدید مذمت کی ہے، بڑی طاقتیں غزہ میں دہشتگردی بند کروانے کےلئے اسرائیل پر دبا ﺅڈالیں۔ ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے پاکستان ہر بین الاقوامی فورم پر موثر آواز بلند کررہا …
Read More »وادی نیلم،برفباری کے بعد سیاحتی علاقہ رتی گلی جھیل کا بیس کیمپ بند کردیا گیا
مظفر آباد(پاکستان امیج) آزادکشمیر کے سیاحتی علاقہ رتی گلی جیل کا بیس کیمپ برفباری کے بعد بند کردیا گیا ۔ وادی نیلم کے علاقے میں موجود سیاحوں کا کہنا ہے کہ رتی گلی جھیل کے اطراف3فٹ برف پڑ چکی ہے،انتظامیہ کا کہنا ہے کہ موسم خوشگوار ہونے کی صورت میں بیس کیمپ دوبارہ کھولا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ: چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز میں درخواست ضمانت کی کازلسٹ منسوخ
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز میں درخواست ضمانت کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں آج سماعت کیلئے مقرر تھیں،چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں ملاقات کی اجازت پر بھی سماعت نہیں ہوگی۔ چیف جسٹس اسلام …
Read More »
Pakistan Image