پشاور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی کامران بنگش بھی گرفتار ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما کامران بنگش کو حراست میں لے لیا گیا،کامران بنگش کو علاقہ چمکنی سے گرفتار کیا گیا۔
Read More »پاکستان
نوازشریف اسلام آباد ایئرپورٹ اتریں گے یا نور خان ایئر بیس؟ صحافی کے سوال پر اسحاق ڈار کا جواب آ گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیر خزانہ اور سینیٹر اسحاق ڈار نے کہاہے کہ نوازشریف اسلام آباد میں تھوڑی دیر قیام کریں گے،نواز شریف کا اسلام آباد میں 30منٹ یا ایک گھنٹہ قیام ہوگا۔ صحافی کے سوال ’’ نوازشریف اسلام آباد ایئرپورٹ اتریں گے یا نور خان ایئر بیس‘‘ پر اسحاق ڈار نے جواب دیا کہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر جگہ …
Read More »نوازشریف کی وطن واپسی، فلائٹ نمبر منظر عام پر آگیا
دبئی (پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف ی وطن واپسی کیلئے فلانٹ نمبر منظر عام پر آگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوازشریف کی خصوصی پرواز کا فلائٹ نمبر ایف زیڈ 4525ہوگا،ذرائع کے مطابق سی اے اے نے نوازشریف کے خصوصی طیارے کو لینڈنگ کی اجازت دیدی،پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ …
Read More »شہری پر تشدد ؛شیر افضل مروت کی 26اکتوبر تک عبوری ضمانت قبل از گرفتاری منظور
اسلام آباد(پاکستان امیج)سیشن کورٹ اسلام آباد نے شہری پر تشدد کے واقعہ میں وکیل شیر افضل مروت کی 26اکتوبر تک عبوری ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر شہری پر تشدد کے واقعہ میں شیر افضل مروت اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، سیشن کورٹ اسلام آباد …
Read More »سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، مگر کتنا؟ جانیے
کراچی (پاکستان امیج) سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی “92” نیوز کے مطابق سونے کا ریٹ اضافے کے بعد 2 لاکھ 8 ہزار 500 روپے تک پہنچ گیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1886 روپے بڑھ گئی جس کے بعد ایک لاکھ 78 ہزار 755 روپے ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں …
Read More »انٹربینک میں امریکی ڈالر آج مزید گر گیا
کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر آج مزید سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق امریکی ڈالر کے ریٹ میں 81 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد 278 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا۔ سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت ہوا، 97 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس 50 ہزار 467 پوائنٹس …
Read More »انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کی رخصت کے باعث شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
اسلام آباد(پاکستان امیئج)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کی رخصت کے باعث شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں شاہ محمود قریشی کے خلاف 2مقدمات کی سماعت ہوئی،شاہ محمود قریشی کے وکیل علی بخاری انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے،جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی …
Read More »آئندہ سال سرکاری حج سکیم کے تحت ایک شخص کتنے لاکھ روپے میں حج کرے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئندہ سال حج پر 28 کروڑ ڈالرز خرچ ہوں گے، سرکاری حج اسکیم کے تحت فی کس11لاکھ روپے وصول کیے جائیں گے۔ وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن کے لیے وزارت خزانہ سے رابطہ کر لیا، ڈالر کا بوجھ کم کرنے کیلیے آئندہ برس بھی اسپانسر شپ اسکیم جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا، اسپانسر شپ اسکیم …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے نظربند تمام اساتذہ کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے نظربند تمام اساتذہ کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اساتذہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شکیل احمد نے درخواست پر سماعت کی، وکیل درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا کہ اساتذہ پرامن احتجاج کررہے تھے، نہتے اساتذہ کو تشدد …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کا سائفر کیس کی اوپن سماعت کیلئے انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس کی اوپن سماعت کیلئے انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وکیل شیراز رانجھا نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی،سلمان اکرم راجہ سنگل بنچ فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرینگے۔
Read More »
Pakistan Image