اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس کی اوپن سماعت کیلئے انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وکیل شیراز رانجھا نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے انٹراکورٹ اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی،سلمان اکرم راجہ سنگل بنچ فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرینگے۔
Pakistan Image