شہری پر تشدد ؛شیر افضل مروت کی 26اکتوبر تک عبوری ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)سیشن کورٹ اسلام آباد نے شہری پر تشدد کے واقعہ میں وکیل شیر افضل مروت کی 26اکتوبر تک عبوری ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر شہری پر تشدد کے واقعہ میں شیر افضل مروت اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، سیشن کورٹ اسلام آباد نے شیر افضل مروت کی 26اکتوبر تک عبوری ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ،شیر افضل مروت کی ضمانت 10ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور ہوئی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *