تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی کامران بنگش بھی گرفتار

پشاور(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن اسمبلی کامران بنگش بھی گرفتار ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما کامران بنگش کو حراست میں لے لیا گیا،کامران بنگش کو علاقہ چمکنی سے گرفتار کیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *