اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی دارالحکومت کے تھانہ سیکرٹریٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق ایف آئی آر میں درج کیا گیا ہے کہ شیر افضل مروت نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، مدعی جاوید ہمایوں نے پولیس کو بیان دیا کہ …
Read More »پاکستان
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل اور عام انتخابات کے کیسز سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد(پاکستان امیج) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف اور عام انتخابات کے کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلیے گئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل کمیٹی کے فیصلے کے بعد عدالت عظمیٰ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل اور عام انتخابات …
Read More »حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑی کارروائی، گاڑی سے 4 کروڑ 96 لاکھ روپے برآمد
لاہور(پاکستان امیج) حوالہ ہنڈی کے خلاف ایک بڑی کارروائی کے دوران گاڑی سے 4 کروڑ 96 لاکھ روپے برآمد کرلیے گئے۔ ایف آئی اے ڈیرہ غازی خان نے حوالہ ہنڈی کے خلاف ایک اہم کارروائی کی، جس میں پولیس کے ساتھ مل کر گاڑی نمبر BRV-422 کو تونسہ روڈ پر روک کر تلاشی لی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے …
Read More »سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کی توہین کے معاملے پر جاری ہوئے ہیں، الیکشن کمیشن نے پولیس کو فواد چودھری کو 24 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس سلسلے میں …
Read More »آرمی چیف کا فضائی مشق ”انڈس شیلڈ 2023“ کا مشاہدہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ایئر بیس کا دورہ کیا،آرمی چیف نے جاری فضائی مشق انڈس شیلڈ 2023 کا مشاہدہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف کےساتھ ترکیہ،آذربائیجان اور ہنگری کی فضائی افواج کے سربراہوں نے بھی 14 ملکی مشقوں کا مظاہرہ …
Read More »نواز شریف کی آمد پر لاہور میں پھولوں کی برسات کا خصوصی اہتمام
لاہورر(پاکستان امیج)نواز شریف کی آمد پر لاہور شہر پر پھول نچھاور ہوں گے ۔21 اکتوبر کو سیسنا طیارے لاہور شہر پر پھول گرائیں گے ۔اس سلسلے میں ن لیگ نے نجی فضائی کمپنی سے رابطہ کرلیا ہے اور اس نجی فضائی کمپنی کو سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اجازت بھی دے دی ہے۔سی اے اے نے پھول نچھاور کرنے کی …
Read More »توہین الیکشن کمیشن کیس،عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری
اسلام آباد (پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ جیل کو سابق وزیراعظم کی پیشی یقینی بنانے کی ہدایت کردی ،الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے خلاف توہین آمیز ریمارکس کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کے حوالے سے …
Read More »یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن کے 10 اکاؤنٹ منجمد,پر کیوں؟ وجہ جانیے
اسلام آباد (پاکستان امیج)ایف بی آر نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے 10 اکاؤنٹ منجمد کر دیے۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن سیلز ٹیکس کی مد میں 8 ارب روپے کا نادہندہ ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو سیلز ٹیکس کے سیکشن 48 ون بی کے تحت نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق سیلز ٹیکس …
Read More »نواز شریف کو مٹانے والے کئی آئے اور کئی چلے گئے، مریم نواز
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو مٹانے والے کئی آئے اور کئی چلے گئے، 21 اکتوبر کو پاکستان نواز شریف کا ایک اور عروج دیکھے گا۔ مسلم لیگ ن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ماضی بھی مسلم لیگ ن تھی، حال بھی …
Read More »ایک اور خوشخبری،پاکستان اور روس کے درمیان تیل کی سپلائی کا معاہدہ ہوگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) روس کے ساتھ طویل مدتی آئل سپلائی کا معاہدہ طے پا گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق یہ معاہدہ رشین انرجی فورم کے دوران پاکستانی ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل)اور متعلقہ روسی ادارے کے مابین طے پایا۔ اس طویل مدتی معاہدے کے تحت پاکستان ریفائنری لمیٹڈ روس سے تیل کی پہلی کھیپ رواں سال ہی موصول کرے …
Read More »
Pakistan Image