اسلام آباد(پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مولانا طاہر محموداشرفی کو نمائندہ خصوصی مقرر کیا ہے ۔ مولانا طاہر محمود اشرفی کو مڈل ایسٹ اوراسلامی ممالک کے لیے بین المذاہب ہم آہنگی کا نمائندہ خصوصی مقرر کیا گیاہے۔مولاناطاہر اشرفی اس سے قبل بھی وزرائے اعظم کے نمائندہ خصوصی کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری توقیر شاہ نے انکی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image