پاکستان

نوازشریف پاکستان تحریک انصاف کیساتھ مل کر بھی کام کرنے کو تیار، رانا ثنا اللہ نے واضح کردیا

لاہور (پاکستان امیج) ن لیگ کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سب کے مل کر کام کرنے کی جو بات کی ہے، اس میں پی ٹی آئی شامل ہے۔ جیو نیوز کے مطابق رہنما ن لیگ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی کی …

Read More »

اسحاق ڈار کیخلاف کرپشن ثبوت نہیں ،کیس مزید نہیں چلایا جا سکتا نیب پراسیکیوٹر، احتساب عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیر خزانہ اور ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اہم پیشرفت ہوئی، نیب پراسیکیوٹر نے کہاکہ اسحاق ڈار کیخلاف کرپشن ثبوت نہیں اور کیس مزید نہیں چلایا جا سکتا ، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق احتساب عدالت نے نیب …

Read More »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ 6 سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ چھ سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 35 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 278.44 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف شاہ محمود قریشی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

لاہور (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم نوازشریف کئی سال بعد پاکستان واپس آچکے ہیں اور مینار پاکستان گرائونڈ میں جلسے کے دوران کبوتر ڈائس پر آبیٹھے جن میں سے ایک کبوتر کو میاں نوازشریف نے اپنے ہاتھ پر بٹھا لیا اور کیمرے کی آنکھ سے پوری دنیا نے دیکھا، اب پتہ چلا ہے کہ دراصل سفید کبوتر کس بات کی علامت …

Read More »

استحکام پاکستان پارٹی کی انتخابی نشان ’’عقاب‘‘ الاٹ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کی انتخابی نشان ’’عقاب‘‘ الاٹ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں استحکام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کے معاملے پر سماعت ہوئی، استحکام پاکستان پارٹی کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے، وکیل استحکام پاکستان پارٹی نے کہاکہ …

Read More »

سائفر کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی(پاکستان امیج) خصوصی عدالت نے سائفر گمشدگی کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر فرد جرم عائد کر دی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی فرد جرم عائد نہ کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ سابق وزیر خارجہ …

Read More »

رواں سال کتنے پاکستانی ملک چھوڑ کر گئے؟ کتنے انجینئرز اور ڈاکٹرز شامل تھے؟ رپورٹ جاری

اسلام آباد (پاکستان امیج)رواں سال کے پہلے نو ماہ میں 6 لاکھ 30 ہزار سے زائد پاکستانی ملک چھوڑ کر دیار غیر چلے گئے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق جولائی تک ملک چھوڑنے والے پاکستانیوں کی تعداد 540,282 تھی، ماہ ستمبر کےدوران 92 ہزار سے زائد پاکستانی روزگار کی تلاش میں ملک چھوڑ گئے۔ملک چھوڑنے والوں میں …

Read More »

فرخ حبیب کو استحکام پاکستان پارٹی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان

لاہور (پاکستان امیج) سابق وزیرمملکت فرخ حبیب نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی کا کہنا ہےکہ فرخ حبیب کو استحکام پاکستان پارٹی میں اہم عہدہ دیے جانے کا امکان ہے ، ملاقات میں استحکام پاکستان پارٹی کے اہم رہنما عون چوہدری بھی موجود تھے ، ملاقات میں آئندہ کے سیاسی لائحہ …

Read More »

کراچی میں غیرت کے نام پر ملزم نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا

کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاون میں بڑے بھائی نے غیرت کے نام پرچھوٹے بھائی اور بھابی کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز اتحاد ٹاؤن ہزارہ کالونی میں بڑے بھائی نے فائرنگ کرکے چھوٹے بھائی اور بھابھی کا قتل کردیاجس کے بعد اہل محلہ نے ملزم حسین کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا، …

Read More »

الیکشن کمیشن آئین کی پابند ہے دو شخصیات کی نہیں ،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاکستان امیج)پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ انتخابات مؤخر کرانے کا مقصد انتخابات چوری کرنے کا منصوبہ ہے ،ابھی تک الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان بھی نہیں کیا ‘،صرف دو سیاسی جماعتوں کی خواہش پر انتخابات مؤخر نہیں ہو سکتے ،الیکشن کمیشن آئین کی پابند ہے دو شخصیات کی …

Read More »