دنیا نے نواز شریف کو جہانگیر ترین کا ہیلی کاپٹر جلسہ تک پہنچانے کیلئے استعمال کرتے دیکھا،علی زیدی

کراچی(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے سابق رہنما علی زیدی نے کہاہے کہ 28مئی 2023کو جیکب آباد جیل سےسیاست سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا،28مئی 2023سے آج تک غیرسیاسی ہوں۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق علی زیدی نےکہاکہ کل میں نے آئی پی پی میں شامل چند دوستوں کیلئے محسوس کیا،دنیا نے عون چودھری کو ایک سزا یافتہ مفرور کا استقبال کرتے دیکھا،دنیا نے جہانگیر ترین کا ہیلی کاپٹر کو جلسہ تک پہنچانے کیلئے استعمال کرتے دیکھا،ان کا کہناتھا کہ میری رائے میں آئی پی پی کا نون لیگ کی بی ٹیم بننا ہمیشہ سے مقدر تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *