استحکام پاکستان پارٹی کی سابق وزیر غلام سرور خان کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

لاہور(پاکستان امیج)استحکام پاکستان پارٹی نے سابق وزیر غلام سرور خان کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی غلام سرور خان سے اسلام آباد میں پچھلے ہفتے بھی ملاقات ہوئی ،آئی پی پی کا اسلام آباد سے تحریک انصاف کے ایک سابق ایم این ے سے بھی رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سابق ایم این ایز آزاد الیکشن لڑنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *