کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 23 اکتوبر کو ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1250 روپے کا اضافہ ہوا۔اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 9 ہزار 600 روپے ہوگئی …
Read More »پاکستان
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، عدالت نے اسحاق ڈار کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کر آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بری کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کا فیصلہ سنا یا۔ یاد رہے کہ آج صبح عدالت نے اسحاق ڈار کی بریت کی …
Read More »” خاور مانیکا کو بھی طلب کر لیتے ہیں وہی بتائیں گے طلاق کب دی “ غیر شرعی نکاح کیس میں جج قدر ت اللہ کے ریمارکس
اسلام آباد (پاکستان امیج) عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت کے دوران سول جج قدرت اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ خاور مانیکا کو بھی طلب کر لیتے ہیں ،خاور مانیکا ہی عدالت کو بتائیں گے کہ طلاق کب دی تھی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی …
Read More »انتخابات کیس؛ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا
اسلا م آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے عام انتخابات سے متعلق میں الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا،جسٹس اطہر من اللہ نے کہاکہ کیا الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیں،درخواست گزار نے کہاکہ جی بالکل الیکشن کمیشن کو نوٹس کر دیں، عدالت نے کیس کی سماعت 2نومبر تک ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی …
Read More »یہ ایسا مقدمہ ہے جو ہر صورت لگنا چاہئے تھا،ہم نے تاخیر کرنا ہوتی تو فوجی عدالتوں سے متعلق کیس کا نیا بنچ بنا دیتے،چیف جسٹس پاکستان کے انتخابات سے متعلق کیس میں ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں انتخابات سے متعلق کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ یہ ایسا مقدمہ ہے جو ہر صورت لگنا چاہئے تھا، آج وکلا کے پاس مقدمے کی فائل ہی نہیں،پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ فیصلے کے بعد ہم نے اہم مقدمات لگانا شروع کر دیئے،میڈیا پر لمبی لمبی تقریریں اور کمرہ عدالت …
Read More »فوجی عدالتوں میں ملزمان کا ٹو ون ڈی کے تحت ٹرائل کیا جائے گا،اٹارنی جنرل کے دلائل
اسلام آباد(پاکستان امیج)سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے کیس میں اٹارنی جنرل نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ ملزمان کا ٹو ون ڈی کے تحت ٹرائل کیا جائے گا،سوال پوچھا گیا تھا کہ ملزمان پر چارج کیسے فریم ہو گا، آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل میں فوجداری مقدمے کے تقاضے پورے کئے جائیں گے،9مئی کے ملزمان کا ٹرائل فوجداری عدالت …
Read More »کیا ہم صدر مملکت کو انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر نوٹس دیں؟چیف جسٹس پاکستان کا عابد زبیری سے استفسار
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں انتخابات سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے صدر سپریم کورٹ بار سے استفسار کیا کہ کیا صدر مملکت نے انتخابات کی تاریخ نہیں دی تو ہم کیا کریں؟کیا ہم صدر مملکت کو تاریخ نہ دینے پر نوٹس دیں؟عابد زبیری نے کہاکہ صدر مملکت کو استثنیٰ حاصل ہے۔ نجی ٹی وی …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے کے بعد مہنگا ہونا شروع ہو گیا ، قیمت میں بھاری اضافہ
کراچی(پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے کے بعد آج پھر سے واپس مہنگا ہو نا شروع ہو گیا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو ڈالر کی قیمت میں 35 پیسے کمی ہوئی اور ڈالر 278.44 روپے پر …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں فرد جرم پر دستخط کرتے وقت کیا لکھا؟ وکیل نے میڈیا سے گفتگو میں بتا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل عثمان ریاض گل نے کہاہے کہ 265ڈی کی درخواست نہیں دی، اس کا پروسیجر اس وقت نہیں چل سکتا. اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکیل عثمان ریاض گل نے کہاکہ فرد جرم کی تاریخ مقرر تھی، استدعا کی کہ گواہان کے مکمل بیانات، سیزرمیمونہ ملنے تک فرد جرم …
Read More »ولن سے ہیر و تک ، نوازشریف کی واپسی پر سینئر صحافی حامد میر نے سارا نقشہ کھینچ دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)سابق وزیراعظم نوازشریف کی واپسی پر سینئر صحافی حامد میر نے بھی اپنا تجزیہ پیش کردیا اور روزنامہ جنگ میں شائع ہونیوالے اپنے کالم میں انہوں نے لکھا کہ’چار سال پہلے نواز شریف کو ہوائی جہاز پر بیرون ملک روانہ کیا گیا تو میں نے ایک کالم لکھا تھا۔ کالم کا عنوان تھا ’’میں تمہیں بہت رلائوں …
Read More »
Pakistan Image