اسلام آباد (پاکستان امیج)حکومت نے گیس کی قیمتوں میں 193فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی، فیصلہ نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر کی زیرصدارت اجلاس میں کیا گیا۔ ای سی سی اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق ای سی سی نے گھریلو اور کمرشل گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دی،نئے ٹیرف پر عملدرآمد یکم نومبر سے ہوگا۔ گیس کے میٹر پر …
Read More »پاکستان
38 فیصد پاکستانیوں نے نواز شریف کی واپسی کو ڈیل کا نتیجہ قرار دےدیا، گیلپ سروے رپورٹ جاری
اسلام آباد (پاکستان امیج) 38 فیصد پاکستانیوں نے نواز شریف کی وطن واپسی کو ڈیل کا نتیجہ قرار دیا جبکہ 27 فیصد نے اس رائے کو رد کر دیا۔ گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری ہونیوالی سروے رپورٹ کے مطابق 30 فیصد پاکستانیوں نے ملکی معاشی بحران کے حل کےلیے نواز شریف سےامید باندھ لی، 22 فیصد نے پاکستان تحریک …
Read More »پاکستانی معیشت بہتری کی راہ پر گامزن ہوگئی ہے، سٹیٹ بینک کی رپورٹ
اسلام آباد (پاکستان امیج) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ایک سال کے مشکل وقت کے بعد ملکی معیشت بہتری کے اشارے دینے لگی ہے۔ سٹیٹ بینک نےمالی سال 2023ء کی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستانی معیشت کو مالی سال 2023ء میں مختلف چیلنجز درپیش تھے، معاشی حالات مالی سال 2022 کی دوسری سہ …
Read More »سپریم کورٹ کا فیصلہ قومی سلامتی اور قومی مفادات کے برعکس ہے، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد (پاکستان امیج) استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ قومی سلامتی اور قومی مفادات کے برعکس ہے۔ جو ملک دشمن عناصر کو تقویت دے گا۔ فردوس عاشق اعوان کاکہنا ہے کہ ُسپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل …
Read More »عبد العلیم خان نے پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم دونوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لاہور(پاکستان امیج)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ عوام تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) دونوں سے بیزار ہیں۔ لاہور میں علیم خان کی زیر صدارت آئی پی پی کے ڈویژنل رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال …
Read More »وزارت داخلہ نے عمران خان کی الیکشن کمیشن میں پیشی کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزارت داخلہ اور اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی الیکشن کمیشن میں پیشی کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا ہے۔ ڈیلی جنگ کے مطابق وزارت داخلہ اور اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی پیشی کے معاملے پر اپنے موقف سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا ہے، وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ …
Read More »نواز شریف کی مری آمد، کارکنوں کی بڑی تعداد امڈ آئی،شاندار استقبال
مری (پاکستان امیج) قائد ن لیگ نوازشریف کشمیر پوائنٹ مری میں واقع اپنی رہائش گاہ پر پہنچ گئے جہاں لیگی کارکنوں نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق لیگی قائد نوازشریف کے مری پہنچنے پر بڑی تعداد میں لیگی کارکنوں سمیت خواتین ورکرز کشمیر پوائنٹ پر پہنچ گئے اور اپنے قائد پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، کارکنوں …
Read More »سپریم کورٹ کے فیصلے سے ملک دشمن سازشی عناصر کے حوصلے بڑھیں گے،عطاتارڑ
اسلام آباد(پاکستان امیج) ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن عطااللہ تارڑ نے سپریم کورٹ کے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے ملک دشمن سازشی عناصر کے حوصلے بڑھیں گے،پی ٹی آئی کے چیئرمین نے 9مئی کو ایک مذموم سازش کے تحت …
Read More »ن لیگ عمران خان پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر رہی ہے، رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی
کراچی(پاکستان امیج) پیپلزپارٹی کراچی کے صدر سعید غنی کا کہنا ہےکہ ن لیگ جیل میں موجود چیئرمین پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا مطالبہ کررہی ہے لیکن پیپلزپارٹی کسی پر پابندی کے حق میں نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ ایک شخص علاج کرانے باہرگیا تھا، یہ جلا وطنی کا لفظ کہاں …
Read More »اگر آپ نے یہ بات طے کرلی ہے کہ خواتین کو باہر نہیں آنے دینا تو قانون راستہ بنائے گا،لاہور ہائیکورٹ کے خدیجہ شاہ کی درخواست پر ریمارکس
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی آئی جی پنجاب دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ اگر آپ نے یہ بات طے کرلی ہے کہ خواتین کو باہر نہیں آنے دینا تو قانون راستہ بنائے گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ کی آئی جی پنجاب …
Read More »
Pakistan Image