الیکشن کمیشن آئین کی پابند ہے دو شخصیات کی نہیں ،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاکستان امیج)پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ انتخابات مؤخر کرانے کا مقصد انتخابات چوری کرنے کا منصوبہ ہے ،ابھی تک الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان بھی نہیں کیا ‘،صرف دو سیاسی جماعتوں کی خواہش پر انتخابات مؤخر نہیں ہو سکتے ،الیکشن کمیشن آئین کی پابند ہے دو شخصیات کی خواہش کی نہیں ، سلیکشن کا بار بار تجربہ کرنے کے بجائے الیکشن کی طرف آنا پڑے گا ،یہ صرف عوام کا اختیار ہے وہ کس کو منتخب کرتے ہیں اور کس کو مسترد کرتے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *