انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان

کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 50پیسے اضافہ ہو گیا،اضافے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 283روپے پر ٹریڈہور ہاہے۔

یاد رہے کہ آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 55پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے،انٹربینک میں ڈالر 281روپے 50پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *