لاہور (پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی درخواست پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے پولیس افسران سے 3 نومبر تک جواب طلب کرلیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے صنم جاوید کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالتی حکم پر پولیس رپورٹ میں بتایا گیا کہ …
Read More »پاکستان
نوازشریف کا مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی وفات پر دل رنجیدہ ہے،دکھ کی گھڑی میں ان کے خاندان کے غم میں شریک …
Read More »مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پرثنا خان کا بیان بھی آگیا
ممبئی (پاکستان امیج) مذہب کی خاطر بالی ووڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی خودکشی پر شدید دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ثنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاﺅنٹ کی اسٹوری میں مولانا طارق جمیل کا ٹویٹ پوسٹ کیا جس میں انہوں نے اپنے بیٹے …
Read More »غیرقانونی غیرملکیوں کی بے دخلی عالمی اصولوں کے مطابق ہے، پاکستان
اسلام آباد(پاکستان امیج) ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ غیرقانونی غیرملکیوں کی بے دخلی کے مثبت اثرات ہوں گے۔ ممتاز زہرا بلوچ نے اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کے منصوبہ کا اطلاق پاکستان میں …
Read More »شفاف انتخابات: پنجاب حکومت کا الیکشن کمیشن کی ہدایات پر من و عن عمل درآمد کا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب میں عام انتخابات کے لیے پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن کے درمیان ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب حکومت شفاف انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کی ہدایات پر من و عن عمل کرے گی اور ہم ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور چیف …
Read More »خیرپور: باراتیوں کی کشتی دریا میں الٹنے سے 11 افراد ڈوب گئے
خیرپور(پاکستان امیج)خیرپور میں باراتیوں سے بھری کشتی دریا میں الٹنے سے گیارہ افراد ڈوب گئے، مقامی افراد نے پانچ افراد کو زندہ نکال لیا جب کہ بقیہ کی تلاش جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیرپور نارا کے نواحی علاقے میں واقع گاؤں چمڑ جمال دین شر کے رہائشی اڈوئی پتن سے کشتی پر سوار ہوکر شادی میں شرکت کے …
Read More »سونے کی قیمت میں حیران کن حد تک کمی ہو گئی
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان میں سونے کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاو¿ 2 لاکھ 12 ہزار 100 روپے ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کی ہر ہفتے کو بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے جواب طلب
اسلام آباد(پاکستان امیج) آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ہر ہفتے کو بیٹوں سے بات کرانے کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے جواب طلب کرلیا ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ہر ہفتے کو بیٹوں سے بات کرانے …
Read More »اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ، دیگر غیر ملکی کرنسیاں بھی مہنگی ہو گئیں
کراچی (پاکستان امیج )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھار ی اضافہ ہواہے جبکہ ڈالر کے علاوہ دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہونے کے بعد 282.50 روپے پر فروخت ہو رہاہے جبکہ یورایک …
Read More »جنرل عاصم منیر نے معیشت درست کی، نو مئی ایک لعنتی پروگرام تھا، کل بھی فوج کے ساتھ تھے اور آج بھی ساتھ ہیں:شیخ رشید
راولپنڈی (پاکستان امیج) سربراہ عوامی مسلم لیگشیخ رشید نے کہا ہے کہ میں چلے پر ضرور گیا تھا، جن نہیں ہوں کہ تین جگہوں پر موجود ہوتا، اللہ نے مدد کی اور لال حویلی کو کھول دیا،چلے نے مجھے نیا شیخ رشید بنا دیا ہے، کوئی زیادتی نہیں کی گئی، میں جیل بھی گیا توبھی دونوں حلقوں سے الیکشن لڑوں …
Read More »
Pakistan Image