اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ سے پاور آف اٹارنی نہ ہونےکے باعث شیر افضل مروت کو ریلیف نہ مل سکا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیرافضل مروت کیخلاف ڈی آئی خان میں درج مقدمہ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل نےاستدعا کی کہ شیر افضل مروت بیرون ملک ہیں، حفاظتی …
Read More »پاکستان
پاکستانی دلہن کی اپنی شادی میں کیے گئے ڈانس کی ویڈیوبھارت میں وائرل
اسلام آباد(پاکستان امیج) ڈانس پاکستان اور بھارت کی شادیوں کا جزو لازم ہے اور دلہنوں کے اپنی شادی کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیوز آئے روز سوشل میڈیا پر سامنے آتی رہتی ہیں۔ ان دنوں ایک پاکستانی دلہن کی اپنی شادی میں کیے گئے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس کی ڈانس میں مہارت کی تعریف بھارت میں …
Read More »خاتون نے اپنے افغان شوہر کو پاکستانی شہریت دینے کی درخواست واپس لے لی
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستانی شہری مریم بتول کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی اپنے افغان شوہر کو پاکستانی شہریت دینے کی درخواست واپس لے لی گئی۔ درخواست گزار پاکستانی شہری مریم بتول کے وکیل کا کہنا ہے کہ متاثرہ شوہر کی اپنی درخواست پر کل سماعت ہے، اس لیے یہ درخواست واپس لینا چاہتے …
Read More »عام انتخابات 4 فروری 2024 کو ہوں گے، صدر مملکت اور الیکشن کمیشن میں اتفاق
اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد صدر مملکت ، الیکشن کمیشن اور اٹارنی جنرل کے درمیان چار فروری 2024 کو عام انتخابات کی تاریخ پر اتفاق ہوگیا۔ سپریم کورٹ کی ہدایت پر اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کے وفد نے صدر مملکت سے علیحدہ علیحدہ طویل ملاقاتیں کیں جس میں عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے …
Read More »انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہو جانے پر تصور کیا جائے یہ پتھر پر لکیرہوگی،ہم انتخابات کی تاریخ بدلنے نہیں دیں گے،چیف جسٹس پاکستان
اسلام آباد(پاکستان امیج)عام انتخابات سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہو جانے پر تصور کیا جائے یہ پتھر پر لکیرہوگی،ہم انتخابات کی تاریخ بدلنے نہیں دیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 90روز میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی …
Read More »اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج) اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ریٹ میں ایک روپے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق کرنسی مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں بڑھوتری کا رجحان رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے اضافے سے 284 روپے 50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ ہوتا رہا۔ اس سے قبل انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کا 85 …
Read More »حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ایم پی ون سے ایم پی تھری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا ہے ، تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر2023سے ہوگا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ، جس کے تحت 2017کے ایم پی ون سکیل کی کم …
Read More »ملک میں عام انتخابات 11فروری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن
اسلام آباد (پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ ملک میں انتخابات 11 فروری کو کروائے جائیں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کے وکیل نے سپریم کورٹ میں بیان دیا کہ انتخابات 11 فروری کو کروائے جائیں گے، سجیل سواتی نے مزید کہا کہ 30 نومبر تک حلقہ بندیاں مکمل …
Read More »نئے شادی شدہ جوڑے کی کمرے سے لاشیں برآمد، کہرام مچ گیا
پشاور(پاکستان امیج ) خیبرپختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں گیس لیکیج سے نئے دلہا اور دلہن جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گل آباد لوئردیر کے علاقہ میں نیا شادی شدہ جوڑا کمرے میں سردی سے بچنے کے لئے ہیٹر لگا کر سو گیا۔ رات کو گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے دونوں کی موت واقع ہوگئی۔دونوں میاں بیوی …
Read More »بادی النظر میں حکومت، الیکشن کمیشن اور صدر مملکت تینوں ذمہ دار ہیں،جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج) 90روز میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ بادی النظر میں حکومت، الیکشن کمیشن اور صدر مملکت تینوں ذمہ دار ہیں،انتخابات تو وقت پر ہونے چاہئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 90روز میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس …
Read More »
Pakistan Image