اسلام آباد(پاکستان امیج) سعودی عرب نے پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کے لیے ویزے کے حصول میں آسانی اور مکمل تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق نگران وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے گزشتہ روز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں …
Read More »پاکستان
قومی ایئرلائن نے عمرہ کرایوں میں ہزاروں روپے کی کمی کا اعلان کردیا
کراچی (پاکستان امیج) قومی ایئرلائن نے عمرہ کرایوں میں 6 ہزار روپے تک کمی کا اعلان کردیا ہےجس کا اطلاق فوری ہوگا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ، پشاور، ملتان، فیصل آباد سے جدہ کیلئے دو طرفہ عمرہ کرایہ 6 ہزار روپے کی کمی کے بعد 87 ہزار روپے علاوہ ٹیکس ہوگیا جبکہ کراچی …
Read More »تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کو گرفتار کرلیا گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کو گرفتار کرلیا گیا ۔ دنیا نیوز کے مطابق اسد قیصر کو ان کی رہائشگاہ سے محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی جانب سے گرفتار کیا گیا ہے ،اسد قیصر پرگجوخان میڈیکل کالج صوابی کے لیے سامان کی خریداری میں خردبرد کرنے کا الزام …
Read More »سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج)ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس …
Read More »اگلے مالی سال میں ٹیکس وصولیاں 15 ہزار ارب روپے تک بڑھانے کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج) نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے رواں مالی سال کے سالانہ ٹیکس وصولی کا ہدف جو کہ 9.4 ٹریلین (9ہزار 400 ارب) روپے رکھا گیا تھا اسے کم قرار دیا ہے اور حکام سے کہا کہ وہ اگلے مالی سال میں ٹیکس وصولیوں کو15ٹریلین روپے ( 15 ہزار ارب روپے )تک بڑھانے کے منصوبے پر کام …
Read More »سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر
اسلام آباد(پاکستان امیج) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ درخواست میں موقف دیا گیا کہ چیئرمین تحریک انصاف کو ضمانت نہ ملی تو نا قابل تلافی نقصان ہوگا، غیر معینہ تک کسی کو آزادی سے محروم نہیں رکھا جا سکتا۔ چئیرمن پی ٹی آئی مکمل یقین دہانی کرواتے …
Read More »این ایف سی ایوارڈ، صوبوں کو فنڈز کی فراہمی میں 23 فیصد نمو ریکارڈ
اسلام آباد(پاکستان امیج) نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ(این ایف سی)کے تحت وفاق سے صوبوں کو فنڈز کی فراہمی میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر 23.61 فیصد کی نموہوئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے اس حوالہ سے دستیاب اعداد وشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر 2023) کے دوران این ایف …
Read More »پاکستان، چین، کرغستان، قازقستان کے مابین ’ٹی آئی آر‘ ٹرک سروس شروع
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان سے پہلا ٹی آئی آر ٹرکوں کا قافلہ تورو گروٹ بندرگاہ سے قازقستان کیلیے روانہ ہو گیا، یہ چین میں 4 ممالک میں پھیلی پہلی ٹی آئی آر سروس بن گئی۔ گوادر پرو کے مطابق پاکستان سے ایکسپورٹ سامان لے جانیوالا پہلا ٹرک حال ہی میں ٹرانسپورٹ انٹرنیشنل روٹر (ٹی آئی آر) سسٹم کا استعمال کرتے …
Read More »ڈالر کی قدر میں اضافہ اور سونے کی قیمتیں ایک بار پھر کیوں بڑھ رہی ہیں؟
اسلام اآباد(پاکستان امیج)پاکستان میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ کا رجحان ہے، گزشتہ 10 روز کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے باعث ڈالر تقریباً 4 روپے مہنگا ہوا ہے۔ اسی طرح 900 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 13 ہزار روپے کی …
Read More »90 دن میں عام انتخابات کیس: صدر مملکت نے دستاویزات پر دستخط کیوں نہیں کیے؟ چیف جسٹس
اسلام اآباد(پاکستان امیج)90 دن میں عام انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے، پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر اور اٹارنی جنرل سمیت دیگر وکلاء کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔ اٹارنی جنرل کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کا انتخابات کی تاریخ سے متعلق خط عدالت میں پیش کر دیا گیا، صدر مملکت اور …
Read More »
Pakistan Image