پاکستان

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوامی راج کیلئے کام کیا ، آصف زرداری

نوابشاہ(پاکستان امیج)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے اور ہم نے ہر دور میں عوامی راج کے نفاذ کیلئے کام کیا ہے۔ نوابشاہ میں آصف علی زرداری سے پی پی عہدیداران اور معززین کی ملاقات ہوئی ،اس دوران انہوں نے کارکنان، عہدیداران اور معززین کی عام انتخابات کے حوالے …

Read More »

اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران جہاز سے جانور ٹکرا گیا پھر کیا ہوا؟

اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران جہاز سے جانور ٹکرانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران وائلڈ لائف ہٹ کا واقعہ پیش آیا ہے، دبئی سے اسلام آباد آنے والی فلائٹ نے رات 11 بج کر 51 پر لینڈ کیا، لینڈنگ کے بعد پائلٹ نے رن وے 28L پر لینڈنگ …

Read More »

صدر تحریک انصاف کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

لاہور (پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پرویز الہیٰ کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل میں استدعا کی گئی کہ سنگل بینچ نے حقائق کے برعکس جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ معطل کیا، گوجرانوالہ کے جوڈیشل …

Read More »

اسد قیصر کیخلاف درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد سے گرفتار ہونے والے سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے خلاف درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ جیو نیوز کے مطابق جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا۔اسد قیصر کے بھائی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ اسد قیصر …

Read More »

فواد چوہدری کی گرفتاری پر اہلیہ کا بیان آ گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے کہا ہے کہ سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکار گھر آئے اور کوئی وجہ بتائے بغیر فواد چوہدری کو لے گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد میں واقع رہائش گاہ سے حراست میں لیا گیا۔ …

Read More »

فواد چوہدری کوایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کوایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق فواد چوہدری کو اسلام آباد سے حراست میں لیا گیا، ان کے بھائی فراز چوہدری کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار گھر آئے اورفواد چوہدری کو اپنے ہمراہ لے گئے، اہل خانہ کو کوئی معلومات …

Read More »

اسد قیصر کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ، اسلام آباد پولیس نے انہیں کس جیل میں بھیجنے کی استدعا کر دی ؟ جانئے

اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد پولیس نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کی استدعا کر دی ۔ تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پیش کر دیا گیا ،تحریک انصاف کے وکلا شعیب شاہین، بیرسٹر گوہر علی اور سردار …

Read More »

آٹا، گھی اور چینی یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈی کے بعد کس ریٹ پر فروخت ہو رہے ہیں؟ جانیے

لاہور (پاکستان امیج) لاہور کے یوٹیلٹی سٹورز پر گھی 70 روپے کی کمی کے ساتھ فروخت کیا جا رہا ہے،آٹا اور چینی بھی ارزاں نرخوں پر مہیا کئے جا رہے ہیں، ریٹ میں کمی حکومت کی جانب سے سبسڈی دینے کے بعد آئی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق یوٹیلٹی سٹورز پر گھی، آٹے اور چینی پر سبسڈی فراہم کر …

Read More »

سابق سپیکر اسد قیصر کی گرفتاری پر پی ٹی آئی نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف نے سابق سپیکر اسد قیصر کی گرفتاری پر عدلیہ سے رجوع کرنےکا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن تاریخ کے اعلان والے دن گرفتاری سمجھ سے باہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ پکڑ دھکڑ سے نکل کر الیکشن کی فضا بنائی …

Read More »

میانوالی ایئر فورس بیس پر حملہ ناکام، 3 دہشت گرد مارے گئے

میانوالی(پاکستان امیج) سیکیورٹی فورسز نے پاک فضائیہ کے ٹریننگ ایئر بیس پر دہشت گرد حملے کو ناکام بنا دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آج صبح پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر ایک ناکام دہشت گرد حملہ ہوا جسے الحمدللہ سیکیورٹی فورسز کے بروقت اور موثر جواب کی بدولت ناکام بنا دیا گیا، اہلکاروں اور اثاثوں کی …

Read More »