پاکستان

ریاستی اداروں پر الزام تراشی، اسد قیصر کے بھائی کیخلاف مقدمہ درج

صوابی (پاکستان امیج)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھائی کے خلاف ریاستی اداروں پر الزام تراشی کرنے پرمقدمہ درج کرلیا گیا۔ عدنان قیصر کے خلاف مقدمہ صوابی کے رہائشی آفتاب علی ولد محمد شیر نے درج کرایا، جنہوں نے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن آفس میں درخواست دائر کی تھی کہ قانونِ نافذ کرنے والے ادارے اسد قیصر کے بھائی عدنان کے …

Read More »

کیا مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی ایک میز پر بیٹھے گی؟ نوازشریف کو پارٹی رہنماؤں نے اہم تجویز دے دی

لاہور (پاکستان امیج) ملکی معاشی مسائل کے حل اور جموریت کی مضبوطی کیلئے سیاسی قیادت سے مشاورت کیلئے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کو لیگی رہنماؤں نے تحریک انصاف کو بھی مدعو کرنے کی تجویز دیدی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کےمطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے انتخابی مہم شروع کرنے سے قبل سیاسی جماعتوں کی قیادت کو پیچیدہ ملکی …

Read More »

فردوس عاشق اعوان کے فوادچودھری سے متعلق بیان پر حبا فواد کا ردعمل آگیا

لاہور(پاکستان امیج)فردوس عاشق اعوان کے فوادچودھری سے متعلق بیان پر حبا فواد کا ردعمل بھی آگیا۔ فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد نے کچہری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کل فردوس عاشق اعوان نے کہاتھا کہ فوادچودھری کا راستہ ٹھیک نہیں، فردوس عاشق سے کہوں کہ آپ بتائیں آپ کا راستہ کہاں ہے،ہر پارٹی کی طرف فردوس …

Read More »

تحریک انصاف نے اسد قیصر کی گرفتاری کی ذمہ داری پرویز خٹک پر ڈال دی

اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شعیب شاہین نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی گرفتاری کی ذمے داری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک پر ڈال دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین نے کہا کہ انہیں اسد قیصر …

Read More »

فواد چوہدری کو چہرے پر کپڑا ڈال کر عدالت پیش کر دیا گیا، اہلیہ سے ملاقات

اسلام آباد (پاکستان امیج) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو چہرے پر کپڑا ڈال کر عدالت پیش کر دیا گیا جہاں اہلیہ نے اس سے ملاقات بھی کی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پولیس نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اسلام آباد کچہری کی عدالت میں پیش کیا، دوران سماعت فواد چوہدری نے درخواست کی …

Read More »

حکومت کا سٹرٹیجک پیٹحکومت کا سٹرٹیجک پیٹرولیم ذخائر کیلئے فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ رولیم ذخائر کیلئے فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے سٹرٹیجک پیٹرولیم ذخائر کیلئے فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا عالمی ماہرین کی مدد سے نیا فریم ورک فوری طور پر تیار کرے گا، نئے فریم ورک میں ملکی خام تیل ، ریفائنڈ پیٹرولیم ضروریات اور سٹوریج کا تعین کیا …

Read More »

بیٹیاں کرب میں مبتلا، فواد چوہدری کہاں ہیں کوئی کچھ نہیں بتا رہا، نہ ہی کسی عدالت پیش کیا گیا، حبا چوہدری کی ہمت جواب دے گئی

اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی گزشتہ روز گرفتاری کے بعد ان کی اہلیہ حبا چوہدری شدید پریشانی میں مبتلا ہو گئیں۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق حبا چوہدری کا کہنا ہے کہ وہ اسلام آباد پولیس سے بار بار رابطے کر چکیں مگر ان کے شوہر اور رہنما استحکام پاکستان پارٹی فواد چوہدری …

Read More »

تیز رفتار بس کھائی میں جا گری، 2 مسافر موقع پر جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 21 شدید زخمی

سوات (پاکستان امیج) سوات میں تیز رفتار بس کھائی میں جا گری جس کے نیتجے میں 2 مسافر موقع پر جاں بحق اور 21 شدید زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کبل خٹک آباد کے قریب ڈرائیور لاپرواہی دکھاتے ہوئے بس کو تیز رفتاری سے چلا رہا تھا کہ ایک موڑ پر کنٹرول نہ کر سکا …

Read More »

شوہر نے بیوی کو مار مار کر بُرا حال کر دیا ، سر کے بال بھی کاٹے، خاتون تھانے پہنچ گئی

رحیم یار خان (پاکستان امیج) رحیم یار خان کے نواحی علاقے میں شوہر نے بیوی کو مار مار کر بُرا حال کر دیا، سر کے بال بھی کاٹے جس پر وہ تھانے پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بستی آرائیاں میں شوہر اور بیوی کے مابین اکثر جھگڑا رہتا تھا، گزشتہ روز شوہر نے اتنا مارا کہ …

Read More »

سودی ادائیگیاں بجٹ تخمینے سے بڑھنے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان نے آئی ایم ایف کو بتایا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران سود کی ادائیگیاں 8.5 ٹریلین روپے سے بڑھ سکتی ہیں، جو کہ بجٹ تخمینے سے 1.2 ٹریلین روپے زیادہ ہیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بیرونی فنانسنگ کے خلاء کو پر کرنے کیلیے آئی ایم ایف سے مدد …

Read More »