لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ ترقی کا سفر جہاں سے رکا وہیں سے شروع کریں گے، نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی کہ الیکشن کی تیاری کریں،پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن …
Read More »پاکستان
انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان،کتنے میں فروخت ہو رہا ہے؟جانیے
کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہو گیا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 286روپے ہے۔ قبل ازیں انٹربینک میں ڈالر 69 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی …
Read More »آئی ایم ایف مشن نے حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات پر پرانے اعدادوشمار ماننے سے انکار کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی ایم ایف مشن نے حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات پر پرانے اعدادوشمار ماننے سے انکار کردیا اوررواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی تک حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے دسمبر 2023تک رپورٹ فراہمی کیلئے وقت مانگ لیا،وزارت خزانہ …
Read More »اشتعال انگیز ٹوئٹ کیس؛ خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب
لاہور(پاکستان امیج)سیشن کورٹ لاہور نے خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سیشن کورٹ میں اشتعال انگیز ٹوئٹ کرنے کے معاملے پر خدیجہ شاہ نے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری دائر کردی، ایڈیشنل سیشن جج محمد نواز نے درخواست پر سماعت کی ،درخواست میں موقف اختیار …
Read More »معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے ورلڈکپ 2023 فکس ہونے کا دعویٰ کر دیا
لاہور(پاکستان امیج )پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 فِکس ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈکپ کے 37ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 243 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی، اس میچ میں فتح کے ساتھ بھارت نے موجودہ ورلڈ کپ میں ناقابل شکست رہنے …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 69 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد اضافہ دیکھنے میں آیاہے …
Read More »لاہور ہائیکورٹ:فرح شہزادی کے بچوں کا نام کنٹرول لسٹ سے نکالنے کیلئے اپیل پر فریقین کو نوٹس جاری
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کا نام کنٹرول لسٹ سے نکالنے کیلئے انٹراکورٹ اپیل پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں فرح شہزادی کے بچوں کا نام کنٹرول لسٹ سے نکالنے کیلئے دائر انٹراکورٹ اپیل پر سماعت ہوئی، جسٹس شہرام سرور چودھری کی …
Read More »پاکستانیوں نے ایک سال کے دوران کتنے کروڑ ڈالر کی چائے پی ؟ سرکاری رپورٹ میں حیران کن انکشاف
اسلام آباد (پاکستان امیج) ادارہ شماریات کے مطابق رواں سال پاکستانی 184 ملین ڈالرسے زائد کی چائے پی گئے ہیں۔ ادارہ شماریات اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق روواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں چائے کی درآمدات پر184.061 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت …
Read More »نواز شریف کو 10 سال کے لیے موقع ملنا چاہیے، کیپٹن (ر) صفدر
مردان (پاکستان امیج) ن لیگ کے رہنما اور مریم نواز شریف کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو 10 سال کیلئے موقع دینا چاہیے۔ مردان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھا کہ انتخابات کے بغیر ملک نہیں چلے گا ، جمہوری نظام کو کسی نے ڈسٹرب کیا، کنٹینر لگے تو …
Read More »ایک بار پھرموقع ملا تو عوام کو ریلیف دینے کی پوری کوشش کریں گے،حمزہ شہباز
لاہور (پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں معیشت کو دوبارہ سے ٹھیک کریں گے، ن لیگ کو ایک بار پھر موقع ملا تو عوام کو ریلیف دینے کی پوری کوشش کریں گے۔ لاہور کے علاقے مصری شاہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »
Pakistan Image