پاکستان

منشیات فروشوں سے رعایت نہ برتی جائے،نگران وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (پاکستان امیج)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے منشیات فروشوں سے رعایت نہ برتنے کی ہدایت کردی۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق نے اس حوالے سے آج ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں وزارت داخلہ، وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ اور آئی جی موجود تھے۔ اس موقع پر نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی تعلیمی …

Read More »

مسلم لیگ ن کا پاکستان تحریک انصاف سے رابطے کا فیصلہ

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن نے مشاورتی عمل میں تحریک انصاف کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس ہوا،نواز شریف نے عام انتخابات کا ماحول بنانے سے متعلق پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کی اور ملک میں …

Read More »

نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کو بڑھا کر کتنے کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پاکستان امیج ) نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کے اسٹرٹیجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ اس وقت ملک میں پٹرولیم کمپنیوں کو21دن کیلیے پٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ رکھنا لازم ہے،مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے سبب حکومت چاہتی ہے اسٹرٹیجک پٹرولیم ذخائر کم از کم 3ماہ کی …

Read More »

کیا نوازشریف واپس پارٹی کے صدر بننے جارہے ہیں ؟ خواجہ سعد رفیق نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ، نوازشریف کی ڈیل کا تاثردرست نہیں ہے ،کوئی ڈیل نہیں ہے، نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کی میں نے بات نہیں سنی سب کو الیکشن میں برابر موقع ملنا چاہیے۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد …

Read More »

ایفی ڈرین کوٹہ کیس؛ مخدوم شہاب الدین اور علیٰ موسیٰ گیلانی سمیت 3ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سابق وزیر مخدوم شہاب الدین، علی موسیٰ گیلانی سمیت 3ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں، عدالت نے تینوں ملزمان پر ایک ایک لاکھ جرمانہ عائد کرتے ہوئے 30روز میں جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایفی ڈرین …

Read More »

مرتضیٰ وہاب اور سلمان عبداللہ کی کامیابی اہل کراچی کا مخالفین کیلئے خاص پیغام ہے، آصف زرداری کا بلدیاتی انتخابات میں جیت پراظہار تشکر

کراچی(پاکستان امیج)سابق صدر آصف زرداری نے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں جیت پراظہار تشکر کرتے ہوئے سندھ کے دل کراچی نے بھی ’’جئے بھٹو‘‘ کا نعرہ لگا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آصف زرداری نے ضمنی انتخابات میں فتح پر پارٹی کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ مرتضیٰ وہاب اور سلمان عبداللہ کی کامیابی اہل …

Read More »

شیخ صاحب آپ کمزور نظر آ رہے ہیں، آپ کی صحت ٹھیک ہے،جج انسداد دہشتگردی عدالت کا استفسار، 9مئی واقعات میں ضمانت منظور

راولپنڈی(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی کے واقعات میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہی کی ضمانت منظور کرلی، جج نے استفسار کیا کہ شیخ صاحب آپ کمزور نظر آ رہے ہیں، آپ کی صحت ٹھیک ہے، شیخ رشید نے کہاکہ 40دن کے چلے کے دوران 31کلو وزن کم ہوا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت …

Read More »

پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی؟خواجہ آصف نے صحافی کے سوال پر واضح جواب دیدیا

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ انتخابات میں سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف ماڈل ٹاؤن پہنچے تو اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی؟جس پر لیگی رہنما …

Read More »

سیاسی شخصیات کے ساتھ دراصل ملاقاتیں کیوں کرتی تھی؟ حریم شاہ نے پہلی مرتبہ ’سچ‘ بتا دیا

کراچی(پاکستان امیج)ٹک ٹاک پر متنازع شہرت رکھنے والی حریم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ متعدد بار جنسی ہراسانی کا شکار بن چکی ہیں اور کہا کہ سیاسی شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں ان کے ذاتی مشن کا حصہ تھا جو کہ کامیاب ہو چکا ہے ۔ حریم شاہ حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کونوٹس جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر …

Read More »