آئی ایم ایف مشن نے حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات پر پرانے اعدادوشمار ماننے سے انکار کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی ایم ایف مشن نے حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات پر پرانے اعدادوشمار ماننے سے انکار کردیا اوررواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی تک حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی رپورٹ طلب کرلی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے دسمبر 2023تک رپورٹ فراہمی کیلئے وقت مانگ لیا،وزارت خزانہ آئندہ ماہ حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی رپورٹ آئی ایم ایف کو بھجوائے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *