انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان،کتنے میں فروخت ہو رہا ہے؟جانیے

کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہو گیا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 286روپے ہے۔

قبل ازیں انٹربینک میں ڈالر 69 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس 53 ہزار 1228 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 156 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 53 ہزار 351 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *