کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ 286 روپے سے بھی اوپر چلا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈالر ایک روپے 21 پیسے اضافے سے انٹربینک میں 286 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔ قبل ازیں کاروبار کے آغاز سے کچھ دیر بعد ڈالر 66 پیسے اضافے سے 285 روپے 95 پیسے پر ٹریڈ …
Read More »پاکستان
پیسے دو ورنہ تمھاری تصویریں وائرل کر دوں گا، خاتون بار بار کی بلیک میلنگ سے تنگ آ کر ایف آئی اے میں چلی گئی
ملتان (پاکستان امیج) ملتان میں خاتون بار بار بلیک کئے جانے پر ایف آئی اے میں چلی گئی جہاں تحقیقاتی ادارے نے فوری کارروائی کر کے گھناونا جرم کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق ملتان میں ایک مکروہ فطرت شخص ایک خاتون کو دھمکی آمیز پیغامات بھجوانے اور کالیں کرنے لگا کہ تمھاری …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے اخراج مقدمہ کی درخواست پر عثمان ڈار کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دیدیا
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے اخراج مقدمہ کی درخواست پر عثمان ڈار کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ہوئی،وکیل عثمان ڈار نے کہاکہ تھانہ رنگ پورہ پولیس نے جعلسازی کے مقدمہ میں شریک ملزم …
Read More »ڈی آئی خان؛ آئل اینڈ گیس کمپنی کے دفتر پر حملہ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق
ڈی آئی خان(پاکستان امیج) آئل اینڈ گیس کمپنی کے دفتر پر نامعلوم دہشت گردوں کے حملے میں 2 پولیس اہل کار جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے درازندہ کے علاقے میں آئل اینڈ گیس کمپنی کے دفتر کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا ، جس میں 2 پولیس اہل کار جاں بحق ہو …
Read More »راولپنڈی: اڈیالہ جیل روڈ سے برآمد بم ناکارہ بنا دیا گیا
راولپنڈی(پاکستان امیج)اڈیالہ جیل روڈ سے برآمد ہونے والے بم کو پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے مشکوک ڈیوائس میں بارودی مواد کی موجودگی کی تصدیق کی اور ڈیوائس کو کھیت میں لے جا کر رکھ دیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا فوری طلب کیا گیا۔ بارود بچاؤ حفاظتی کٹ میں ملبوس سول ڈیفنس …
Read More »دیربالا؛ ڈبل کیبن گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق
دیربالا(پاکستان امیج) گولدائی میں ڈبل کیبین گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس اور ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق حادثے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں آر ایچ سی پاتراک منتقل کردیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ سڑک کی خرابی کی وجہ سے پیش آیا، جس میں 4 …
Read More »پارٹی اجلاس میں کیوں نہیں بلایا گیا؟ شاہد خاقان عباسی نے وجہ بتادی
اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ ن کے آج ہونے والے اہم اجلاس میں نہ بلائے جانے کی وجہ بتادی ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وہ پارٹی کے عہدیدار نہیں ہیں، اس لیے انہیں اجلاس میں نہیں …
Read More »پٹرولیم مصنوعات،نگران حکومت نے ایک اور بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)نگران وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث کیا گیا۔ پاکستان فیول درآمد کرتا ہے لیکن سٹوریج صلاحیت بڑھانے کی فوری ضرورت ہے، سٹریٹجک پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر …
Read More »نگران وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا لیفٹیننٹ کرنل اور 3 جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس
اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے لیفٹیننٹ کرنل اور 3 جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر اور دیگر جونواں کے لئے بلندی درجات کی دعا کی، انہوں نے شہداء کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا اور …
Read More »محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے بارش کی نوید سنادی، بالائی علاقوں میں برف باری کا بھی امکان
اسلام آباد (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات کی جانب سے رواں ہفتے میدانی علاقوں اور پوٹھوہار ریجن میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ مغربی علاقوں پر اثر انداز ہو گا، مغربی ہوائیں 10 نومبر کی دوپہر تک شمالی علاقوں میں موجود رہیں گی۔6 تا 7 نومبر …
Read More »
Pakistan Image