لاہور(پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت مخلتف شہروں کے جزوی لاک ڈاون میں تبدیلی کردی۔ حکومت پنجاب نے 8 اضلاع میں مارکیٹس کو آج اور کل کھولنےکی اجازت دیدی ہے، محکمہ پرائمری ہیلتھ کئیرپنجاب نے ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شاپنگ مالز سمیت مارکیٹس ہفتے اور اتوار کو بند رہیں گی، فیصلے کا اطلاق لاہور، ننکانہ صاحب، …
Read More »پاکستان
اسموگ کی بگڑتی صورتحال؛لاہور سمیت مختلف اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن
لاہور(پاکستان امیج) اسموگ کی مسلسل بگڑتی صورت حال کے باعث لاہور سمیت مختلف اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبے میں اسموگ کی صورت حال مسلسل خراب ہو رہی ہے جس کی وجہ سے شہری بیمار ہونے لگے ہیں۔نگراں صوبائی حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت مختلف اضلاع میں اسمارٹ لاک …
Read More »زمین کے جھگڑے پر آمنے سامنے فائرنگ، 2 افراد گولیوں سے چھلنی، دم توڑ گئے
حیدرآباد (پاکستان امیج) حیدرآباد میں زمین کے جھگڑے پر آمنے سامنے فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد گولیوں سے چھلنی ہونے کے سبب دم توڑ گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق زمین پر دونوں گروپ حق ملکیت جتاتے تھے، اسی تنازع پر دونوں جانب سے بندوقیں نکل آئیں، پہلے ایک دوسرے کو ڈراتے رہے مگر پھر ایک فریق …
Read More »انصاف ہر وقت ہر ایک کیلئے ہونا چاہئے،نوازشریف کو بھی انتخابات سے پہلے انصاف ملنا چاہئے،جاوید لطیف
لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ انصاف ہر وقت ہر ایک کیلئے ہونا چاہئے،نوازشریف کو بھی انتخابات سے پہلے انصاف ملنا چاہئے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نےکہا کہ آج کل دو تین باتیں بڑی کثرت سے ہورہی ہیں،کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ طریقہ کار یہ ہے کہ واٹس ایپ …
Read More »آئی ایم ایف کا ریٹیلرز، ایگریکلچر، رئیل سٹیٹ پر ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے ریٹیلرز، ایگریکلچر، رئیل سٹیٹ پر ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف اور ایف بی آر کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں، ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے ریٹیلرز، ایگریکلچر، رئیل …
Read More »پنجاب کے 8 شہروں میں آج سے سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، کون کون سی دکانیں کھلی رہیں گی؟
لاہور (پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے سموگ کے سبب 8 شہروں میں آج سے سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا، دفاتر، تعلیمی ادارے، ریسٹورنٹ، سینما اور جم خانے بند رہیں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق صوبائی حکومت نے کوڑا کرکٹ، چمڑہ، فصلوں کی باقیات سمیت اشیا کو آگ لگانے پر پابندی لگا دی ہے، پولیس کو خلاف …
Read More »مال گاڑی پٹڑی سے اتر گئی، قراقرم، ملت اور پاکستان ایکسپریس کو مختلف سٹیشنوں پر روک لیا گیا
گوجرہ (پاکستان امیج) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب کوئلے سے بھری مال گاڑی کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی جس پر کئی ٹریوں کو مختلف سٹیشنز پر روک دیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مال گاڑی کراچی سے لاہور جا رہی تھی کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب پٹڑی سے اتر گئی۔ مختلف سٹیشنوں پر رحمان بابا …
Read More »شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت آج منایاجا رہا ہے
لاہور(پاکستان امیج) شاعر مشرق، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت آج منایاجا رہا ہے، شاعر مشرق کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل ہے اور یوم اقبال کے حوالے سے تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ علامہ محمد اقبال بیسویں صدی کے عظیم شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم شخصیات …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نام پر عوام کو بے وقوف بنایا،پرویز خٹک
نوشہرہ (پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر عوام کو بے وقوف بنانے کا الزام لگادیا۔ اضاخیل پارک نوشہرہ میں پارٹی جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نام پر عوام کو بے وقوف بنایا۔ انہوں نے کہا …
Read More »حکومت نے 3بڑی کار کمپنیوں کے مینوفیکچرنگ لائسنس بحال کردیئے
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزارت صنعت و پیداوار نے 3 بڑی کار کمپنیوں کے مینوفیکچرنگ لائسنس بحال کردیئے۔ “جیو نیوز” کے مطابق کار مینوفیکچررز کے معطل شدہ لائسنس عارضی طور پر بحال کیے گئے ہیں، ان کمپنیوں سے 31 دسمبر تک بزنس پلان طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ گاڑیوں کی ایکسپورٹ، لوکلائزیشن سے متعلق شرائط پوری نہ …
Read More »
Pakistan Image