اسلام آباد (پاکستان امیج) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے 60 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چینی کی خریداری کیلئے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے ٹینڈر جاری کر دیا، لفافہ بند بوریاں 20 نومبر کو طلب کی گئی ہیں جو اسی روز کھولی جائیں گی۔ یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے کہا …
Read More »پاکستان
سائفر کیس میں قانونی تقاضے پورے کرکے فرد جرم عائد کی گئی ، سپیشل پراسیکیوٹر کے شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر دلائل
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر سپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ 6حقائق عدالت کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں،9اکتوبر کو کاپیز کی نقول شاہ محمود قریشی کو دی گئی تھیں، 17 اکتوبر کو شاہ محمود قریشی نے 9اکتوبر کے آرڈر پر دستخط کئے،23اکتوبر کو قانونی …
Read More »190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس؛ بشریٰ بی بی کی نیب راولپنڈی پیش ہونے سے معذرت
راولپنڈی(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں نیب راولپنڈی میں پیش ہونے سے معذرت کرلی، بشریٰ بی بی نے نیب سے آئندہ ہفتے نوٹس جاری کرنے کی درخواست کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی نے اپنے وکیل نعیم پنجوتھا کے ذریعے نیب کو خط لکھا،بشریٰ …
Read More »مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے اثر انداز ہوگا،ملک بھر میں کہاں کہاں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے؟ جانیے
کراچی ، لاہور ( پاکستان امیج)مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے اثر انداز ہوگا،ملک بھر میں کہاں کہاں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک کے مغربی علاقوں پر اثر انداز ہوگا، یہ سلسلہ جمعہ کی دوپہر تک شمالی علاقوں میں موجود رہے گااس …
Read More »عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں3 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں
کراچی (پاکستان امیج )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں3 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کمی کے بعد 81 ڈالر فی بیرل پر آ گیاہے جبکہ ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 77 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہاہے ۔ دوسری جانب پاکستان میں روئی کی …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا،چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل حامد …
Read More »سول ملازمین کو کم از کم کتنی تنخواہ ملے گی؟ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے وفاقی سول ملازمین کی کم از کم تنخواہ 32 ہزار روپے مقرر کر دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی اداروں کے سول اور کنٹریکٹ ملازمین کی کم از کم اجرت کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے کیا جائے گا، اجرت یا گراس سیلری …
Read More »سونا مزید مہنگا ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں مزید 200 روپے کا اضافہ ہو اہے ۔۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت 200 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے فی تولہ ہو گئی ہے ۔ دوسری جانب پاکستان میں روئی کی قیمت میں بھی 200 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد …
Read More »دھوکا دہی کیس؛ فواد چودھری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج)دھوکا دہی کیس میں عدالت نے فوادچودھری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا،جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے فیصلہ سنا یا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی پولیس نے دھوکا دہی کیس جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر فوادچودھری کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا،فواد چودھری نے روسٹرم پر آ کر کہا …
Read More »نوازشریف گورنر پنجاب سے ملاقات کیلئے گورنر ہاؤس پہنچ گئے، شہباز شریف بھی ہمراہ
لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے ملاقات کیلئے گورنر ہاؤس پہنچ گئے، شہباز شریف بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے گورنر پنجاب سے ملاقات کے دوران ان کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ نوازشریف کے …
Read More »
Pakistan Image