پاکستان

ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج)انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 26 پیسے سےسستا ہونے کے بعد 286.63 روپے کی سطح پر آ گیاہے ۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 784پوائنٹس کی تیزی کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس کی 55000پوائنٹس کی نئی …

Read More »

سائفر کیس؛ وکلا صفائی کی عدم حاضری کے باعث سماعت 14نومبر تک ملتوی

اسلام آباد(پاکستان امیج)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں وکلا صفائی کی عدم حاضری کے باعث سائفر کیس کی سماعت 14نومبر تک ملتوی کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت ہوئی،خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین …

Read More »

اگرآپ کا فون پانی میں گر جائے یا بارش میں بھیگ جائے تو کیا کرناچاہیے؟ مفید معلومات

لاہور (پاکستان امیج) سمارٹ فونز اب ہر فرد کی ضرورت بن چکے ہیں لیکن اگر کسی حادثے یا غلطی کے باعث آپ کا فون پانی میں گر جائے یا اس کے اوپر پانی گر جائے تو پریشان ہونے کی بجائے فوری طور پر چند اقدامات کرکے اسے بچانے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔ جیسے ہی فون کو پانی کا …

Read More »

اسٹاک مارکیٹ: 55ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 991پوائنٹس کی تیزی کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس کی 55000پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور ہوگئی۔ سعودی عرب اور چین کی پاکستان کے ریفائنری سیکٹر میں سرمایہ کاری کی اطلاعات، آئی ایم ایف کی پاکستانی معیشت کی کارکردگی پر اطمینان کے اظہار اور مثبت تیکنیکی مذاکرات سے قرضے کی اگلی قسط کا اجراء …

Read More »

لاہور میں بارش سے اسموگ میں کمی، لاک ڈاؤن بدستور نافذ

لاہور(پاکستان امیج)لاہور میں علی الصبح ہونے والی بارش سے اسموگ میں کمی آگئی جبکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ شہر میں بارش کے بعد درجہ حرارت تقریبا 15 ڈگری کم ہوگیا اور اسموگ اوسطاً 350 تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات نے لاہور میں مزید ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ بارش سے …

Read More »

ترقیاتی مالیاتی ادارے جامع پروفائلز کا اشتراک کریں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ترقیاتی مالیاتی ادارے جامع پروفائلز کا اشتراک کریں۔ نگران وفاقی وزیرخزانہ، محصولات اور اقتصادی امور ڈاکٹر شمشاد اختر نے چیئرمین ایس ای سی پی اورڈی ایف آئیزکے سربراہان کیساتھ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مطلوبہ مہارت، استعداد اور لچک رکھنے والے ترقیاتی مالیاتی ادارے …

Read More »

سندھ، پنجاب، کے پی میں گندم اجرائی قیمت تقریباً یکساں، بین الاصوبائی اسمگلنگ کا راستہ بند

لاہور(پاکستان امیج) ملکی تاریخ میں طویل عرصہ بعد سندھ، پنجاب اور پختونخوا میں سرکاری گندم کی تقریباً یکساں قیمت مقرر ہونے سے پنجاب سے سرکاری گندم آٹا کی بین الصوبائی اسمگلنگ کا راستہ بند ہو گیا۔ سندھ اور پختونخوا نے نگران پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری گندم کی اجرائی قیمت سے اتفاق کرتے ہوئے اپنے صوبے میں سرکاری گندم …

Read More »

جذبہ خیرسگالی کے تحت 80بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیاگیا

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار بھارتی ماہی گیروں کو پاکستان نے انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت رہاکردیا۔ تفصیلات کے مطابق 80 بھارتی ماہی گیروں کو ملیر جیل سے کینٹ اسٹیشن روانہ کیا گیا جہاں سے انہیں علامہ اقبال ایکسپریس کے ذریعے لاہور واہگہ بارڈر پہنچایا جائےگا۔ سعد ایدھی کا اس حوالے سے کہنا …

Read More »

ن لیگ نے بشریٰ بی بی کے خلاف نیا سلسلہ شروع کردیا،شیرافضل مروت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے پاکستان پہنچنے پر ان سے مدبرانہ کردار کی توقع تھی لیکن ن لیگ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف ایک نیا سلسلہ شروع کردیا۔ انہوں نے کہا کہ آج پاکستان کے تمام چینلز پر عطا تارڑ …

Read More »

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل” آج نیوز” کے مطابق پانچویں مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کولاہور کینٹ کچہری میں جوڈیشل ڈیوٹی مجسٹریٹ شبیراحمد کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ صنم جاوید کی جانب سے سلمان شاہد ایڈووکیٹ …

Read More »