پاکستان

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کیئے جانے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی آنے والے وقت میں سنگین مشکلات کا شکار ہو سکتی ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ نیب والے کچھ ”شواہد“ کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں اور اگر تصدیق ہوگئی تو بشریٰ بی بی کی حیثیت ”گواہ“ سے …

Read More »

خیبرپختون خواہ کے نگران وزیراعلیٰ انتقال کر گئے

پشاور(پاکستان امیج) خیبرپختون خواہ کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان انتقال کر گئے ۔ گزشتہ روز وہ گھر میں موجود تھے کہ طبیعت خراب ہونے پر حیات آباد میں نجی ہسپتال منتقل کیا گیا ، انہیں آئی سی یو میں رکھا گیا تھا ۔ وزیراعلیٰ ہائوس کی جانب سے اعظم خان کے انتقال کی تصدیق کر دی گئی ہے ۔اس سے …

Read More »

سونا پھر مہنگا ہو گیا

کراچی (پاکستان ا میج ) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا ۔ “جنگ ” کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن ککا کہنا ہے کہ 1300 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 13 ہزار 100 …

Read More »

سابق سپیکر اسد قیصر کی گرفتاری ؛ پشاور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے سابق سپیکر اسد قیصر کی گرفتاری سے متعلق درخواست پر اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں سابق سپیکر اسد قیصر کی گرفتاری سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،وکیل درخواستگزار نے کہا کہ سابق سپیکر اسد قیصر کو بنی گالہ سے گرفتار کیاگیا،کئی …

Read More »

بھارت کے بغیر بھی ترکمانستان کے گیس ذخائر خطے کی ترقی کا باعث بن سکتے ہیں،انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(پاکستان امیج)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کاکہنا ہے کہ تاپی منصوبے پر کام کرنے کیلئے پاکستان ، ترکی اور افغانستان پرعزم ہیں،منصوبہ بھارت کو سستی اور پائیدار توانائی فراہم کر سکتا ہے،اگر بھارت اس منصوبے سے باہر رہنا چاہتا ہے تو اس کی مرضی ہے،بھارت کے بغیر بھی ترکمانستان کے گیس ذخائر خطے کی ترقی کا باعث بن سکتے ہیں۔ …

Read More »

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مشرف کی سزا کے خلاف اپیل کی تعریف کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ میں نے اپیل پڑھی ہے یہ ایک اچھی دستاویز ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 4رکنی لارجر بنچ نے کیس …

Read More »

شیخ صاحب ! لگتا ہے آپ کا چلہ الٹا پڑ گیا ہے: جج انسداد دہشتگردی عدالت ، سابق وزیر داخلہ 9 مئی کے 13مقدمات میں ملزم نامزد

راولپنڈی(پاکستان امیج)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو 9مئی کے 13مقدمات میں ملزم نامزد کر دیاگیا،عدالت نے شیخ رشید اور راشد شفیق کی عبوری ضمانت 18نومبر تک منظور کرلی،عدالت نے تمام درخواستیں یکجا کردیں.جج ملک اعجاز آصف نے کہاکہ شیخ صاحب ! لگتا ہے آپ کا چلہ الٹا پڑ گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے …

Read More »

جسٹس منصور علی شاہ کو بنچ میں اس لئے شامل کیا کہ وہ ماضی میں یہ مقدمہ سن چکے ہیں،چیف جسٹس پاکستان کے پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جسٹس منصور علی شاہ کو بنچ میں اس لئے شامل کیا کہ وہ ماضی میں یہ مقدمہ سن چکے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری …

Read More »

تحریک انصاف کے 2 اور اہم ترین رہنماگرفتار

‏مانسہرہ (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر کو مانسہرہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کے مطابق دونوں سابق ایم این اے مانسہرہ میں پی ٹی آئی تحصیل بفہ پکھل کے صدررضااللہ خان کی رہائشگاہ پر موجود تھے۔ رضا اللہ خان اور ان کے کزن کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔دوسری جانب …

Read More »

سلیکشن ہوئی تو ملک کا فائدہ نہیں بلکہ نقصان ہوگا،خورشید شاہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سینئر سیاستدان اور پیپلزپارٹی کے رہنماخورشیدشاہ کا کہنا ہے کہ انتخابات میں زور زبردستی کی گئی تو ملک کا شدید نقصان ہوگا، سلیکشن ہوئی تو ملک کا فائدہ نہیں بلکہ نقصان ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خورشید شاہ کاکہناتھا کہ اگر میاں صاحب سیدھے 4دن کیلئے جیل چلے جاتے تو سیاستدانوں کا قد بڑھ …

Read More »