پاکستان

نوازشریف کو لاہور چیمبر میں کھانے کیلئے کون سی ڈشز پیش کی گئیں؟

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف لاہور چیمبر میں خطاب کیلئے آئے تو انہیں کھانے میں خوش ذائقہ ڈشز پیش کی گئیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے لاہور چیمبر میں عہدیداران سے خطاب کے دوران کہا کہ ہم اپنے گزشتہ دور میں ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب کے قریب لے گئے تھے، …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی میرے ساتھ والے سیل میں ہیں،پرویز الٰہی

راولپنڈی(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ خدا کی قسم مجھے آج تک کسی نے پریس کانفرنس کا نہیں کہا،چیئرمین پی ٹی آئی میرے ساتھ والے سیل میں ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چودھری پرویز الٰہی نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے ہوئے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی …

Read More »

سائفر کیس؛ شاہ محمود قریشی کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت آئندہ ہفتے دائر کئے جانے کا امکان ہے،شاہ محمود قریشی کی لیگل ٹیم اسلا م آباد ہائیکورٹ …

Read More »

ہماری بنائی پالیسیوں کو بھارت نے اپنا یا اور معاشی ترقی حاصل کی،نوازشریف

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کاکہنا ہے کہ ہماری بنائی پالیسیوں پر پاکستان کی کاروباری برادری نے بھرپور عمل کیا،ہماری بنائی پالیسیوں کو بھارت نے اپنا یا اور معاشی ترقی حاصل کی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہاکہ …

Read More »

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

صوابی(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسد قیصر کو جوڈیشل مجسٹریٹ محمد خلیل خان کی عدالت میں پیش کیاگیا،اسد قیصر کو 2روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کیاتھا،اسد قیصرپر گجوخان میڈیکل کالج صوابی کیلئے طبی آلات خریداری …

Read More »

پنجاب اور کے پی میں درج مقدمات میں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پنجاب اور کے پی میں درج مقدمات میں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سابق وزیر مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کیخلاف مختلف شہروںمیں درج مقدمات کیخلاف سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواستوں پر …

Read More »

سندھ میں کون کون سی جماعتوں سے اتحاد کیلئے بات ہو رہی ہے، رانا ثناءاللہ نے بتا دیا

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ سندھ اور کراچی میں ایم کیو ایم اور جی ڈی اے سے اتحاد کیلئے بات جاری ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہےکہ ایم کیو ایم اور جی ڈی اے سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہو گی، خیبرپختونخوا میں …

Read More »

بشریٰ بی بی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی استدعا پر عدالت نے بار کونسلز کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ بشریٰ بی بی نے درخواست میں …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا،دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی کا رجحان برقرار رہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 2روپے 14پیسے سستا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 286روپے میں فروخت ہو رہا ہے ۔ دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے، …

Read More »

بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت یونٹس ختم، کابینہ نے منظوری دیدی، اطلاق فوری ہوگا

اسلام آباد (پاکستان امیج) و فاقی کابینہ نے بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی ختم کرکے رقم دینے کی سکیم کی منظوری دیدی۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق کابینہ نے انڈسٹریل سیکٹر کو موسم سر ما کے چار ماہ کیلئے بجلی کا رعایتی ٹیرف دینے کی تجویز مسترد کردی، یہ سمری منظوری کیلئے بدھ کو وفاقی کابینہ کے …

Read More »