پاکستان

شیخ رشید کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات ایک ہفتے میں طلب

راولپنڈی(پاکستان امیج) لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے شیخ رشید کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات ایک ہفتے میں طلب کرتے ہوئے نوٹسز جاری کردیے۔ جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے شیخ رشید احمد کی جانب سے دائر کی گئی پنجاب میں اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرکے ایک …

Read More »

نواز شریف نے برطانوی حکومت سے اہم مطالبہ کردیا

لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت غزہ میں جنگ بندی میں اپنا کردار ادا کرے۔ لاہور میں نواز شریف سےبرطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی، نواز شریف نے انہیں شاہ چارلس سوئم کی سالگرہ پر مبارکباد کاپیغام دیا۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ برطانیہ کی جانب سے پاکستان …

Read More »

پیپلز پارٹی 15 سال سے ہمیں مار رہی ہے، مصطفیٰ کمال پھٹ پڑے

کراچی (پاکستان امیج) ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا تو پتہ نہیں پیپلز پارٹی ہمیں 15 سال سے مار رہی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ہمیں ایسی پارٹی سے اتحاد کرنا ہے جو آئینی ترامیم کروا سکے۔ انہوں نے …

Read More »

شوگر ملز مالکان نے چینی کی برآمد کیلئےحکومت سے مدد مانگ لی

اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے نگراں وزیر تجارت کو خط لکھ کرچینی کی برآمد کیلئےمدد مانگ لی، جلد ملاقات کیلئے وقت بھی مانگ لیا۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ نگراں وزیر تجارت اضافی چینی کی برآمد کا معاملہ وفاقی حکومت سے اٹھائیں، شوگرملز مالکان نے مزید ڈھائی لاکھ میٹرک ٹن چینی …

Read More »

حکومت کا آئی ایم ایف کی شرط پر گیس کی قیمتیں پھر بڑھانے کا فیصلہ

کراچی(پاکستان امیج) حکومت نے جنوری 2024 سے گیس کی قیمتیں پھر بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کو توانائی شعبے کے ٹیرف پر نظرثانی سے آگاہ کر دیا گیا، رئیل اسٹیٹ اور ری ٹیلرز سمیت مختلف شعبوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا ابھی فیصلہ نہیں …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار، وعدہ معاف گواہ بھی مل گئے

اسلام آباد (پاکستان امیج) نیب نے چئیرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف مبینہ کرپشن کا ایک اور کیس تیار کر لیا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کو دونوں کے خلاف اہم شواہد بھی مل گئے ہیں۔ آج نیوز کے مطابق نیب نے چئیرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ …

Read More »

عمران خان، فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی متعدد وجوہات تھیں، صدر

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں صدر عارف علوی نے کہا کہ وزیراعظم سے زیادہ تر سرکاری امور کے سلسلے میں ہی رابطہ ہوتا ہے۔ عمران خان وزیراعظم تھے تو ان سے بھی ذاتی …

Read More »

سائفر کیس میں جو سیکشن لگی ہے اس کے مطابق سزائے موت ہو سکتی ہے،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست تھی کہ انہیں اسلام آباد آنے کیلئے سکیورٹی دی جائے، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر ریاست نے کہاکہ سکیورٹی کی ضرورت نہیں،یہ …

Read More »

سونا سستا ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج) عالمی و مقامی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے 1986ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے گھٹ کر 214300روپے ہوگئی۔ مقامی مارکیٹ میں دس گرام سونے کی قیمت 428روپے کی …

Read More »

انڈسٹری میں آنے والے پیسے کے بارے میں نہ پوچھنے کی پالیسی ہونی چاہیے، نواز شریف

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ انڈسٹری میں آنے والے پیسے کے بارے میں نہ پوچھنے کی پالیسی ہونی چاہیے۔ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدے داروں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ہم پاکستان کی معاشی مشکلات کو سمجھتے ہیں۔ آپ سے ہمیشہ مشاورت کی ہے، …

Read More »