پشاور(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی استدعا پر عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس عبدالشکور اور جسٹس سید ارشد علی پر مشتمل 2 …
Read More »پاکستان
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل دیدیا گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل دیدیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کیلئے بنائے گئے کمیشن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ ریٹائرڈ انسپکٹر جنرل پولیس اختر علی شاہ انکوائری کمیشن کے سربراہ ہوں گے، …
Read More »یہ ڈی ایس پی ہے، صاحب نہیں،یہ نالائق ڈی ایس پی ہے، چیف جسٹس پاکستان قتل کیس میں ناقص تفتیش پر شدید برہم
اسلام آباد(پاکستان امیج) 9سالہ بچے کے قتل کے کیس میں سپریم کورٹ نے کہاکہ سب سے ناقص تفتیش کے پی پولیس کی ہوتی ہے،ناقص تفتیش کی مثال دینے کیلئے یہ بہترین کیس ہے،چیف جسٹس پاکستان نے ڈی ایس پی پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہ یہ معیار ہے آپ کی تفتیش اور تحقیقات کا،چیف جسٹس پاکستان نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل …
Read More »غزہ میں جاری جارحیت پر انسانیت شرمندہ، عقل اور ذہانت کا ملاپ ہی ورلڈ آرڈر ہونا چاہئے: صدر مملکت
اسلام آباد (پاکستان امیج) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جارحیت پر انسانیت شرمندہ ہے، عقل اور ذہانت کا ملاپ ہی ورلڈ آرڈر ہونا چاہئے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ماحولیات سے متعلق موضوع کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ دور میں …
Read More »آپ کا اتنا پیٹ کیوں نکلا ہوا ہے،چیف جسٹس پاکستان کا پولیس اہلکار سے استفسار
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں 9سالہ بچے کے قتل کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کے پی پولیس اہلکار سے استفسار کیا کہ آپ کا اتنا پیٹ کیوں نکلا ہوا ہے،آپ ایک فورس ہیں،ایک زمانے میں بیلٹ ہوتی تھی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں مردان میں 9سال کے بچے کے قتل کیس کی …
Read More »لیگی رہنما عطا تارڑ نے سائفر کیس کے اوپن ٹرائل کو ناممکن قرار دے دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ سائفر کیس کا اوپن ٹرائل ممکن ہی نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پوچھتا ہوں جو پیسا عوام پر لگنا تھا کابینہ نے ایک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کیوں کیا؟انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی پانچ پانچ قیراط …
Read More »نواز شریف کیخلاف 2018 سے زیر سماعت توہین عدالت کی درخواست خارج
اسلام اآباد(پاکستان امیج)ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف تقاریر پر نواز شریف کے خلاف 2018 سے زیر سماعت توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی۔ درخواست گزار کی جانب سے کوئی عدالت میں پیش نہ ہوا۔ نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست …
Read More »سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج) ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے تحریری حکمنامہ جاری کیا ، جس میں عدالت نے کہا کہ بادی النظر میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کو اوپن ٹرائل نہیں کہا …
Read More »جمادی الاول کا چاند نظر نہیں آیا
کراچی(پاکستان امیج)ملک میں جمادی الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کی۔انہوں نے کہا کہ ملک کے کسی علاقے سے چاند نظر آنے کی شہادت نہیں ملی جس کے بعد متفقہ فیصلہ کیا گیاکہ یکم جمادی الاول 1445 جمعرات 16نومبر کو ہوگی۔
Read More »عمران خان کی بہن علیمہ خان نے سیاسی مستقبل کے حوالے سے اہم اعلان کردیا
راولپنڈی (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہم بہنیں الیکشن میں حصہ نہیں لیں گی، اپنے بھائی کیلئے کھڑی ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ عمران خان جیل میں ہوں یا باہر وہ ٹاپ کے لیڈر ہیں، فیصلے بھی وہی کریں گے، …
Read More »
Pakistan Image