پاکستان

منڈی بہاؤ الدین میں 13 سالہ لڑکے سے کئی بار مبینہ اجتماعی زیادتی، ملزم گرفتار کرلیاگیا

منڈی بہاؤ الدین (پاکستان امیج) منڈی بہاؤ الدین میں 13 سالہ لڑکے کو مبینہ طور پر کئی بار اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعے سے متعلق بچے کی بیوہ ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق منڈی بہاؤ الدین کے علاقے چک 30، شادیوال کی بیوہ خاتون نے الزام …

Read More »

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

اسلام آباد(پاکستان امیج)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی،ذرائع کاکہنا ہے کہ ملاقات میں ملکی اور خطے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وفاقی وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 2 روپے 4 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 281 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 296 روپے 71 پیسے …

Read More »

فرح گوگی کی مبینہ کرپشن سے متعلق تحریک انصاف کے اہم رہنما کا بیان آ گیا

لاہور (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے اہم رہنما ذوالفقار عرف زلفی بخاری نے فرخ گوگی کی مبینہ کرپشن سے متعلق موقف پیش کر دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سابق وزیر مملکت زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ فرخ گوگی کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں۔ اگر انہوں نے واقعی کرپشن کی ہے تو سزا ملنی چاہئے۔ …

Read More »

اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کے بغیرمحرم حج پر جانے سے متعلق تاریخی فیصلہ دے دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)اسلامی نظریاتی کونسل نے خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے وزارت حج کے استفسار پر تحریری جواب میں کہا ہے کہ جس عورت کو سفر اور حج فساد یا خطرے کا اندیشہ نہ ہو بغیر محرم حج کے لئے جا سکتی ہے۔ کونسل نے اپنی …

Read More »

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو جیل سے رہا کردیا گیا

اوکاڑہ(پاکستان امیج) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ کےسابق خاوند خاور مانیکا کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے خاور مانیکا کی 13 نومبر کو ضمانت منظور کی تھی، اینٹی کرپشن عدالت ساہیوال نے خاور مانیکا کی رہائی کی روبکار جاری کر دی۔خاور مانیکا کے وکیل نے اینٹی کرپشن عدالت میں ایک لاکھ کے 2 …

Read More »

ڈالر آج پھر مہنگا، نیا ریٹ کیا ہے؟

کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر63 پیسے مہنگا ہو گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر 63 پیسے بڑھوتری کے ساتھ 288 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہونے لگا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا 50 پیسے اضافے سے 289 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔

Read More »

” ہمیں نہ ہی چھیڑیں تو بہتر ہے”خواجہ سعد رفیق نے بلاول بھٹو کو جواب دیدیا

لاہور (پاکستان امیج ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان کا جواب دے دیا۔”ایکسپریس نیوز ” کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں نہ ہی چھیڑیں تو بہتر …

Read More »

پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط کرنے کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاکستان امیج ) پاکستان ذمے دار ریاست کے طور پر ابھر رہا ہے،پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط کرنے کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئےکیا ۔ “جیو نیوز ” کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے …

Read More »