انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا،دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی کا رجحان برقرار رہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 2روپے 14پیسے سستا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 286روپے میں فروخت ہو رہا ہے ۔

دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے، ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 420پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا،100انڈیکس نے 57ہزار پوائنٹس کی حد عبورکرلی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *