پاکستان

ملتان میں شادی کی تقریب میں نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی، افسوسناک خبر

ملتان(پاکستان امیج)ملتان میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے لڑکا اور خاتون جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملتان میں ایک شادی کی تقریب جاری تھی کہ جس دوران نامعلوم ملزم نے فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک لڑکا اور خاتون جاں بحق ہوگئے جب کہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے …

Read More »

عمران خان کی ضمانت بحالی کی درخواست غیر مؤثر ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج) ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست غیرموثر ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا، جس میں عدالت نے قرار دیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد …

Read More »

برطانیہ کے چیف آف جنرل سٹاف 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)برطانیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سر پیٹرک سینڈرز تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جنرل پیٹرک سینڈرز دیگر مصروفیات کے ساتھ پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملیں گے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق یہ معمول کی دفاعی مصروفیات …

Read More »

احتساب عدالت نے مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

لاہور(پاکستان امیج)احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن پر مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مونس الٰہی پراسیکیوشن کے الزامات میں عدالت میں پیش ہونے سے اجتناب کررہے ہیں، عدالت مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا حکم دیتی …

Read More »

تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے،محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور(پاکستان امیج)بڑھتی فضائی آلودگی کے باعث تعلیمی اداروں میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سموگ کے باعث 10اضلا ع میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ لاہور ، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ،قصور، گوجرانوالہ، گجرات ،سیالکوٹ،نارووال،حافظ آباد اور منڈی بہاؤالدین میں سرکاری اورنجی …

Read More »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرمزید سستا ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 38 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 287 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ کاروباری …

Read More »

عدالتوں سے انصاف کی توقع ہے، خدارا آئین پر عمل کیا جائے،سردار لطیف کھوسہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ ہمیں عدالتوں سے انصاف کی توقع ہے، خدارا آئین پر عمل کیا جائے،پاکستان کے عوام کو بنیادی حقوق دیئے جائیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہاکہ جب اپنے ملک میں انتشار پیدا کیا جائے …

Read More »

190ملین پاؤنڈ کرپشن سکینڈل، چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی درخواست غیرموثر ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190ملین پاؤنڈ کرپشن سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی درخواست غیرموثر ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ جاری کیا،عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد ضمانت بحالی …

Read More »

خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کا حکم

لاہور(پاکستان امیج)معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے، خدیجہ شاہ کو ایس پی کینٹ اور ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس برانچ کی سفارش پر نظر بند کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نظر بندی کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خدیجہ شاہ 9 مئی کو پرتشدد …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی معطل

راولپنڈی(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے معطل ہوگئی۔ سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ، وکلا کی ٹیم، بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خانم، ایف آئی اے ٹیم اور پراسیکیوٹرز عدالت پہنچے۔ علاوہ ازیں شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک، ان کی …

Read More »