اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ضمانت مستردکرنےکا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہےکہ جرم پراکسانے، جرم کی سازش یا معاونت کرنے والےکو مرکزی جرم کرنےکی طرح …
Read More »پاکستان
ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے بجلی و گیس کے کنکشنز اور موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کے بجلی اور گیس کے کنکشنز کاٹنے جبکہ موبائل سم بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حالیہ اجلاسوں میں ٹیکس فائلرز کی تعداد اور ریونیو میں اضافے …
Read More »ڈیزل سستا ہونے کے باوجود ریلوے مسافر ریلیف سے محروم
لاہور(پاکستان امیج) حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ریلویز مسافروں کو ریلیف نہ مل سکا،ڈیزل کی6 روپے47 پیسے فی لیٹر کمی کے باوجود ریلویز کے مسافر ٹرینوں کے کرایے برقرار ہیں۔ 30 ستمبر سے 15 نومبر 2023 کے درمیان ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مجموعی طور پر 32روپے 47پیسے کمی ہوئی۔ 45روز میں …
Read More »(ن) لیگ کے اندرونی اختلاف سے متعلق کیپٹن (ر)صفدر کا بیان سامنے آگیا
پشاور (پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ کےصدر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ پارٹی کی مثال ایک گھر کی ہے جہاں اختلافات ہوتے رہتے ہیں، سردار مہتاب اور ظفر اقبال جھگڑا کے آپس میں چھوٹے موٹے ایشوز پر اختلافات ہیں، جماعت میں نظریات کی بنیاد پر اختلافات ہو سکتے ہیں۔ بلور ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے …
Read More »قدیم تہذیبی مرکز موئن جو داڑو کی دیوار سے ایسی چیز برآمد کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں
کراچی (پاکستان امیج) سندھ کے قدیم تہذیبی مرکز موئن جو دڑو کے آثار قدیمہ کی دیوار سے 5 کلو سے زائد قدیم سکے برآمد ہوگئے۔ ڈائریکٹر موئن جو دڑو شاکر شاہ نے کہا ہے کہ آثار قدیمہ کی دیوار کی مرمت کے دوران پیتل کے سکے ملے ہیں، جن کا وزن 5 کلو سے زائد ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک …
Read More »پاکستان ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے کے ڈیزائن میں تبدیلی کی وجہ سامنے آ گئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان ریلوے کے ایم ایل ون منصوبےکی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئیں, اس منصوبے سے متعلق اُٹھائے گئے سوالات پر سینیٹ کو تحریری جواب میں بتایا گیا کہ منصوبے کی لاگت میں کمی کے لیے ڈیزائن میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں لیکن ڈیزائن میں تبدیلی کے دوران معیار اور سیفٹی پر کوئی سمجھوتہ …
Read More »پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس دیدی گئی،سیکرٹری داخلہ پنجاب نے عدالت میں رپورٹ جمع کرا دی
راولپنڈی(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو بی کلاس نہ دینے کیخلاف درخواست پر سیکرٹری داخلہ پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے جواب جمع کرایا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو بی کلاس نہ دینے کیخلاف درخواست …
Read More »نوازشریف نیا لاڈلا، ان کی بیماری بڑی طویل تھی مگر علاج کون سا ڈاکٹر کر رہا تھا؟ سعید غنی نے سوالات اٹھا دیئے
کراچی (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ نوازشریف کی بیماری بڑی طویل تھی مگر علاج کون سا ڈاکٹر کر رہا تھا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی پی رہنما سعید غنی کا کہنا ہےکہ نوازشریف نیا لاڈلا ہے، ہمیں کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی۔ ہر الیکشن میں ہمیں ہرانے …
Read More »سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی
کراچی (پاکستان امیج)ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں 300 روپےکی کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار روپے ریکارڈ کی جارہی ہے۔ جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 96 ہزار 167 روپے ہے۔دوسری جانب 10 گرام …
Read More »شیخ رشید کا جیل میں رہ کر بھی الیکشن لڑنے کا اعلان
راولپنڈی (پاکستان امیج) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے جیل میں رہ کر بھی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اعتزاز احسن، لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ سمیت وکلا کو وکالت نامے دیدیئے، اگر پھر جیل میں ڈالا …
Read More »
Pakistan Image