پاکستان

آشیانہ ریفرنس، احتساب عدالت نے شہبازشریف کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پاکستان امیج) احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ریفرنس میں (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے آشیانہ اقبال کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر 10 ملزمان کو ریفرنس سے بری کردیا۔شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کے خلاف آشیانہ اقبال …

Read More »

برائلر گوشت پھر مہنگا ہوگیا

لاہور(پاکستان امیج) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10روپے اضافے سے494روپے فی کلو گرام ہوگیا۔ زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے341روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے331روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

Read More »

ناصر حسین شاہ نے عمران خان کو اپنی کوتاہیوں پر توبہ کرنے کا مشورہ دے دیا

کراچی(پاکستان امیج) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ناصر حسین شاہ نے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کو اپنی کوتاہیوں پر توبہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ سابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ چاہتے ہیں پی ٹی آئی انتخابات میں حصہ لیں لیکن اس کیلیے سابق وزیر اعظم اپنا …

Read More »

پنجاب حکومت نے کھانسی کے 5 سیرپس پر پابندی عائد کردی

لاہور (پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی تحقیقات کے مطابق کھانسی کے 5 غیر معیاری سیرپس پر پابندی عائد کردی جبکہ مالدیپ کی شکایت پر تحقیقات میں پانچوں سیرپس میں الکوحل کی زیادہ مقدار کی تصدیق ہو گئی۔ آج نیوز کے مطابق وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے بتایا کہ …

Read More »

عمران خان نے ورلڈکپ جیتنے والے کپتانوں کی خصوصی تقریب میں شرکت سے معذرت کرتے ہوئے کیا جواب دیا ؟ جانیے

ممبئی (پاکستان امیج)آئی سی سی ورلڈکپ فائنل 2023 ءکیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے تمام ٹیموں کے سابق کپتانوں کو مدعو کرلیا ہے تاہم عمران خان شریک نہیں ہو سکیں گے ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ فائنل سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین ذکاء اشرف سے بی …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات میں عمر قید، سزائے موت ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج)ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا، جس میں عدالت نے کہا کہ جرم پر ابھارنے ، جرم کی سازش …

Read More »

فوجی عدالتوں میں سویلنز ٹرائل کیخلاف فیصلہ، سندھ کے بعد وزارت دفاع اور بلوچستان نے بھی چیلنج کردیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل سےمتعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر کردی گئی ، سندھ کے بعد وزارت دفاع اور بلوچستان حکومت نے بھی فیصلہ چیلنج کردیا۔وزارت دفاع نے ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قراردینے اور اپیلوں پر حتمی فیصلےتک ٹرائل روکنے کیخلاف حکم امتناع کی استدعا کی ہے۔ اے آر وائے نیوز …

Read More »

لیگی رہنماؤں امیرمقام اور اقبال ظفر جھگڑا میں صلح، ایک دوسرے کو گلے لگایا

پشاور (پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں امیرمقام اور اقبال ظفر جھگڑا میں صلح ہوگئی۔ جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے دونوں لیگی رہنماؤں کے درمیان غلط فہمیاں دور کیں۔ پشاور میں دونوں رہنماؤں نے کیپٹن صفدر کی موجودگی میں ایک دوسرے کو گلے لگایا …

Read More »

سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (پاکستان امیج) سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق زلزلے کے وقت لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکزکا مرکز کا کہنا ہے کہ زلزکے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی …

Read More »

شوہر سے پیسے نکلوانے کیلئے ماں نے اپنے ہی بیٹے کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا

بوگوٹا(پاکستان امیج ) کولمبیا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے اپنے کئی ساتھیوں کے ساتھ مل کر 2 سالہ بیٹے کو اغوا کروایا تاکہ شوہر سے اس کا تاوان لیا جاسکے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 نومبر کو کولمبیا کے شہر بارانکویلا کے جنوب میں کیریب وردے میں ایک بچے کے اغوا کی خبر جنگل کی آگ …

Read More »