اسلام آباد(پاکستان امیج) سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے جسمانی ریمانڈ میں خطرات کے پیش نظر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سپریم کورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کے سیشن جج اور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے …
Read More »پاکستان
یہ ان کی بھول ہے کہ وہ کسی کو زبردستی وزیراعظم بنوا دیں گے، بلاول بھٹو کا معنی خیز بیان
پشاور(پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ ان کی بھول ہے کہ وہ کسی کو زبردستی وزیراعظم بنوا دیں گے۔پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ اگر آج بھی کوئی کسی کو زبردستی وزیراعظم بنانا چاہتا ہے تو ہم اس کا مقابلہ کریں گے۔اس وقت …
Read More »پیپلزپارٹی کے اہم رہنما ؤں نے جماعت سے راہیں جدا کر لیں
پشاور (پاکستان امیج) پشاور سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ ارباب پیپلزپارٹی کو خیر باد کہہ گئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں عاصمہ عالمگیر نے کہا کہ پارٹی قیادت کی پالیسیوں سے نالاں تھے، ان پالیسیوں کی وجہ سے آج خیبرپختونخوا میں پیپلزپارٹی چھٹے نمبر پر آچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ …
Read More »بلاول بھٹو کی تقریر پر خواجہ سعد رفیق کا سخت ردعمل
لاہور (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے بلاول بھٹو کی تقریر اور الزامات پر ردعمل جاری کردیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ وزیراعظم کے منصب سے بڑھتا ہوا فاصلہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین کی ناراضی کی واحد وجہ ہے، بلاول بھٹو دل چھوٹا نہ کریں بلکہ ہمت کریں اور …
Read More »پاکستان تحریک انصاف پر سابق رہنما کی کڑی تنقید
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور استحکام پاکستان پارٹی لاہور کے صدر ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ 1 کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر دینے کا وعدہ تھا، ایک فیصد نوکری یا کسی کو گھر ملا ہے تو بتا دیں۔ مراد راس نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی …
Read More »الیکشن کمیشن نے مبصرین اور میڈیا کیلئے عام انتخابات کے مشاہدہ کا طریقہ کار جاری کردیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملکی مبصرین و میڈیا کےلیے عام انتخابات کےمشاہدہ کا11 نکاتی طریقہ کار جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفیکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن ہیڈکوارٹر، صوبائی الیکشن کمشنرز اور ڈی آر اوز ایکریڈیٹیشن کارڈز جاری کرسکیں گے ۔میڈیا، این جی اوز اور مبصر اداروں کو انتخابی مشاہدہ کی اجازت …
Read More »آصف زرداری کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
کراچی(پاکستان امیج) سابق صدر آصف زرداری نے برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے شاہ چارلس کے یوم پیدائش کے حوالے سے اظہار مسرت کا پیغام …
Read More »خدیجہ شاہ کو جیل سے نکالنے کیلئے شوہر نے اقدامات شروع کر دیئے
لاہور(پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کی کارکن اور معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی نظر بندی کو ان کے شوہر جہانزیب امین نے عدالت میں چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خدیجہ شاہ کی نظربندی کے خلاف ان کے شوہر جہانزیب امین نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ جہانزیب امین نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کو چیلنج کرتے …
Read More »لاہور میں ڈاکوڈکیتی کیلئے گھر میں گھسے تو بچی کی حاضر دماغی نے بڑے نقصان سے بچا لیا
لاہور(پاکستان امیج )لاہور پولیس نے اقبال ٹاون کے علاقے میں ایک گھر میں گھسنے والے 6 ڈاکوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈاکو اقبال ٹاؤن میں ڈاکٹر عباد نامی شخص کے گھر میں داخل ہوئے اور اہلخانہ کو یرغمال بنا لیا۔پولیس کے مطابق گھر کی ایک بچی جو چھت پر موجود تھی اس نے فوری …
Read More »نوازشریف سے امریکی سفیر کی ملاقات، عام انتخابات سمیت اہم معاملات پر گفتگو
اسلام آباد(پاکستان امیج) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں عام انتخابات، غزہ پر اسرائیلی بمباری اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو ہوئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ملاقات کے دوران سابق وزیراعظم نے پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کی …
Read More »
Pakistan Image