اسد عمر کے خلاف پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس میں بڑی پیشرفت، تفتیشی افسر نے عدالت میں اہم بیان دیدیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر اسد عمر کیخلاف پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے،تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے سیشن عدالت میں اہم بیان دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس کی سماعت کی،تفتیشی افسر نے بیان دیا کہ اسد عمر مقدمہ میں گرفتاری مطلوب نہیں،پولیس بیان کے بعد اسد عمر کے وکلا نے درخواست ضمانت واپس لے لی،عدالت نے تفتیشی افسر کے بیان کی روشنی میں درخواست ضمانت نمٹا دی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *