لاہور (پاکستان امیج) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے لودھراں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کےمطابق جہانگیر ترین چند روز میں لودھراں کا دورہ کریں گے اور ووٹرز کو عشائیے کے بعد انتخابی مہم کے آغاز کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ سپریم کورٹ نے 15 دسمبر 2017 کو (ن) لیگی رہنما …
Read More »پاکستان
جہانگیر ترین اور علیم خان سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
لاہور (پاکستان امیج)پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین اور صدر عبدالعلیم خان سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا،علاقائی سیاست اور استحکام پاکستان پارٹی کے عوام دوست منشور کے اہم نکات پر بھی …
Read More »بنٹی ببلی کی جوڑی نے کوئی اخلاقی اقدار نہیں چھوڑیں،عظمیٰ بخاری
لاہور (پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کاکہناہے کہ خاور مانیکا نے قوم کے سامنے بات واضح کردی کہ عمران خان اور پنکی پیرنی کا نکاح عدت میں ہی ہوا ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ عمران خان بشریٰ بی بی کے گھر جایا کرتے تھے ،مریم نواز کے خلاف گھٹیا …
Read More »ملک میں خاور مانیکا بمقابلہ عمران خان چل رہا ہے ,عابد شیر علی
فیصل آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ کل سے ملک میں خاور مانیکا بمقابلہ عمران خان چل رہا ہے ۔خاور مانیکا سے بڑا تھرڈ ایمپائر کوئی نہیں۔پیری مریدی میں یہ سب ہوتا ہم نے آج تک نہیں دیکھا۔عمران خان کا یہ جرم سیتا وائٹ سے بھی بڑا …
Read More »گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی منظوری
لاہور (پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت گوجرانوالہ میں پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی کم از کم امدادی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دی۔ نگران وزیراعلیٰ نے گوجرانوالہ کے لئے …
Read More »قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو ہراساں کرنے پر3 پولیس اہلکار گرفتار، مقدمہ درج
کراچی (پاکستان امیج) کراچی میں قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو ہراساں کرنے پر سب انسپکٹر سمیت 3 اہلکاروں کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں رجسٹرڈ غیر ملکیوں کو سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی۔ ایس ایس پی ایسٹ عرفان علی بہادر نے …
Read More »فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا معاملہ ، سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف پنجاب حکومت نے بھی اپیل دائر کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف پنجاب حکومت نے بھی اپیل دائر کردی،چیف سیکرٹری پنجاب کے ذریعے فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیاگیا،اپیل میں فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق اپیل میں موقف اختیار کیاگیا کہ …
Read More »سونا مہنگا ہو گیا
کراچی(پاکستان امیج) ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اب سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 600 ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کے بھاؤ …
Read More »شاہ محمود قریشی کا سائفر رولز اور گائیڈ لائنز کے حصول کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفر رولز اور گائیڈ لائنز کے حصول کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی نے سائفر سے متعلق کابینہ فیصلوں کے حصول کیلئے درخواست دائر کردی،شاہ محمود قریشی نے وکیل علی بخاری اور فائزہ ملک کے ذریعے درخواستیں …
Read More »خاور مانیکا کے انٹرویو پر پرویز الٰہی بھی پھٹ پڑے
اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ خاور مانیکا کو اپنے ہی گھر کا پردہ چاک نہیں کرنا چاہئے تھا،جب چیئرمین پی ٹی آئی وزیراعظم تھے تو اس وقت خاور مانیکا کو انٹرویو دینا چاہئے تھا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے …
Read More »
Pakistan Image